تبصرے تجزئیے

  • نماز عید سے پہلے نماز جنازہ

    دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان ایک مقدس مہینہ ہے۔ ویسے تو اس مقدس ماہ کا ہر دن اہم ہے لیکن دو دن اس ماہ میں بہت ہی اہم ہوتے ہیں۔ وہ27 رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع کے دن ہیں۔ اسلامی یا ہجری کلینڈر کے حساب سے پاکستان کا وجود بھی 27 رمضان المبارک کے دن ہی ہوا تھا۔ اتفاق سے اس سال27 ر [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا عدم استحکام خطے کے لئے خطرہ

    افغانستان تیزی سے عدم استحکام کا شکارہورہا ہے ۔ اس کے پورے خطے پرگہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ امریکہ کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی وفوجی معاملات ٹینا کیڈاناو نے کہاکہ پاکستان افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔ دوسری طرف پاکستان پرطالبان اورخاص کرحقانی نیٹ [..]مزید پڑھیں

  • بے غیرت لوگوں کو نئی دنیا بسانی چاہیے!

    دادا نے کہا کہ میں مرغی ذبح کرنے لگا ہوں تم میرے ہاتھ دھلانے اور چھری کو صاف کرنے کے لیے لوٹا پکڑ کر کھڑے ہو جاﺅ۔ میں نے مرغی ذبح ہوتے دیکھی۔ بعد میں تین دن گلے سے خر خر کی آوازیں نکالتا رہا۔ مجھے لگتا جیسے ہر وقت میرے نرخرے پر چھری پھر رہی ہو۔ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی۔ پندر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زندہ باد ۔۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو جونئیر

    ذوالفقار علی بھٹو نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔ گویا وہ ہم سب کی مشترکہ پراپرٹی ہو جو اب ہماری بندر بانٹ میں ہمارے حصے میں آ نہیں پا رہی۔ ہم ہاتھ ملتے رہ گئے ہیں۔ تلملا رہے ہیں۔ مگر کمال کر دیا اس بچے نے! پاکستانی سماج، پاکستان میں مذہب کے بیوپاریوں، پاکستانی سیاست اور پاکستانی اسٹ [..]مزید پڑھیں

  • الوداع اے ماہ رمضان

    ہر  اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے۔ رمضان میں مسجدیں بھرپور طریقے سے آباد ہوتی ہیں، فضاؤں میں قرآن کی تلاوت کسی مہک کی مانند طاری رہتی ہے اور  دل میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔  اللہ رب العزت اپنے بندے کیلئے ایک اور [..]مزید پڑھیں

  • ہاشمی کا بیان، نواز شریف کی حمایت

    ملتان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اکیس جون 2017 کو ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک طویل بیان دیا ہے۔ یہ بیان انہوں اپنے دوست وزیراعظم نواز شریف کےپاناما پیپرز کیس میں ملزم بن جانے پران کی حمایت میں دیا ہے۔ جاوید ہاشمی نے وزیراعظم نواز شری [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی پنچھیوں​ کی ہجرت کا موسم

    پاکستانی سیاست میں سیاسی پنچھیوں کی ہجرت کا موسم ہے۔ قومی انتخابات کی آمد  ہے لہذا سیاسی راہنما اپنا قبلہ درست کر رہے ہیں۔ شنید ہے کہ ڈاکٹر بابر اعوان جمعتہ الوداع کے روز پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ بابر اعوان کہوٹہ کے نواحی گاؤں ہوتھلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔  وکالت کر� [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار اور کرپشن کی دھوپ چھاؤں
    • تحریر
    • 06/23/2017 6:07 PM
    • 3514

    محاورے کی حد تک کچھ یوں کہا جاتا ہے کہ اقتدار کے ذریعے کرپشن در آتی ہے اور اگر یہ اقتدار کلّی ہو تو کرپشن میں بھی یہی رجحان در آتا ہے۔ معاشی ترقی کے ضمن میں بھی ایک قول کچھ یوں ہے کہ تیز تر ترقی کے دوران کہیں نہ کہیں کرپشن لازماٌ اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔ گزشتہ چند دِہائیوں میں ایشائی [..]مزید پڑھیں

  • قطر سعودی تنازعہ اور پاکستان

    بعض اوقات اخبارات میں چھپنے والی ہیڈ لائن اور سرخی  اسی اخبار میں چھپنے والی ایک چھوٹی اور غیر اہم خبر تمسخر کا اڑا رہی ہوتی ہے۔  ایسی ہی صورتحال کا سامنا مجھے آج صبح کرنا پڑا جب میں نے  مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق پالیسی بیان پڑھا۔ سرت [..]مزید پڑھیں