تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں صفائی کا ایک کامیاب منصوبہ

    کیاصفائی کا نظام بہتربنا کرپاکستان کو ایک صحت مند معاشرہ بنایا جاسکتا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں دیاجاسکتاہے: صفائی ستھرائی کے ذریعے نہ صرف لوگوں کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکتاہے بلکہ ان بیماریوں پر خرچ ہونے والے رقوم بھی بچائی جاسکتی ہیں۔  آج کے جدید دور میں تو صفائی � [..]مزید پڑھیں

  • قید فرنگ میں گزرے ماہ رمضان کی یادیں!

    ماہ فروری 1984 ۔ ملک برطانیہ۔ کیس بھارتی سفارکار مہاترے کی ہلاکت۔ ہائی رسک اور موسم سرد تر ین تھا۔ ایک طرف برطانیہ کو اپنی غیر معمولی سیکورٹی کی ناکامی کا غصہ تھا جس کی وہ ہمیں سزا دینا چاہتا تھا۔ دوسری طرف ہماری بے خوف جوانی اور جذبہ حریت تھا۔ برمنگھم انوسٹیگیشن سنٹر سے دس [..]مزید پڑھیں

  • محترمہ بینظیر بھٹو ایک مثالی ماں

    ڈاکٹر نسرین نمل یونیورسٹی میں عربی زبان و ادب کی پروفیسر ہیں۔ ایک سرکاری میٹنگ جب ملتوی ہوئی تو ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کا سلسلہ چل نکلا۔ دوران گفتگو یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ ڈاکٹر نسرین محترمہ بینظیر بھٹو کے بچوں بلاول اور بختاور کو قرآن مجید کی ناظرہ تعلیم پر معمور ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کے دو رخ، سماجی اور سیاسی

    چیمپئز ٹرافی کےفائنل سے ایک روز پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سیاستدان ، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طاقت اس کی بولنگ ہے، اس لئے اسے پہلے بیٹنگ کرکے � [..]مزید پڑھیں

  • شکریہ نوجوان کھلاڑیو

    کرکٹ سے ہماری دلچسپی ختم ہوچکی تھی۔ شدید غصہ تھا اور جھنجھلاہٹ تھی۔ ہم نے نیوز چینلز کی طرح سپورٹس چینل بھی دیکھنا چھوڑ دیئے تھے۔ کوئی میچ ہوتا توہمیں یہ دلچسپی ہی نہیں رہی تھی کہ کون جیتے گا اور کون ہارے گا۔ ہماری یہ دلچسپی ایک دن میں ختم نہیں ہوئی تھی۔ اس غصے اور جھنجھلاہٹ اور [..]مزید پڑھیں

  • منی ٹریل
    • تحریر
    • 06/20/2017 4:52 PM
    • 3813

    فیض احمد فیض نے تو کسی اور رنگ میں کہا لیکن ہمیں اس میں آج کا عکس دکھائی دیا۔ جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم ، جو چلے تو جاں سے گذر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا کہاں تو یہ عالم تھا اورہے کہ ملک کی معیشت کا ساٹھ فی صد غیر دستاویزی ہے ۔ اس بلیک اکونومی میں ہارڈ کیش ہی کے [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو، بڑے گھروں میں رہنے والا ایک لیڈر

    بلاول بھٹو سے ملاقات، اُس ملاقات سے کہیں مختلف تھی جو اُن کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے ساتھ میری نوجوانی میں پہلی مرتبہ ہوئی۔ وہ ملاقات ایک نوجوان ایکٹوسٹ کی اپنے رہبر کی بیٹی سے ملاقات تھی جو سزائے موت کا سامنا کررہا تھا۔ وہ ملاقات ایک رہبر کی بیٹی سے تھی اور یہ ملاقات [..]مزید پڑھیں

  • ماڈرن اِفطاریاں

    رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے۔ اللہ پاک نے ا س مہینے کی خاص فضیلت رکھی ہے۔ روزہ اسلام میں بنیادی ستون ہے۔ اسلام کے پانچ ارکان میں روزہ ایک اہم عبادت ہے۔ رمضان المبارک میں بڑی تعداد میں مسلمان اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روزے رکھتے ہیں۔ قرآن کریم میں جہا� [..]مزید پڑھیں

  • سارک ممالک یورپین یونین سے سبق سیکھیں

    دنیا کو خوبصورت سے خوبصورت تر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ انسان کچھ خواب دیکھے لیکن شعور جب غم ذات کی سطح سے بلند ہو کر غم کائنات میں ضم ہوتا ہے تو خواب دیکھنے کیلئے نیند کا ہونا ضروری نہیں رہتا۔ چند ممالک پر مشتمل یورپین یونین اب 28 ممالک پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ دس نئے ممبرز قبرص، چیک � [..]مزید پڑھیں