لندن میں بھیانک آگ
14 جون کی رات 12:54 پر شمالی کینزنگٹن علاقے کی گرین فل ٹاور میں آگ لگنے سے لگ بھگ ساٹھ لوگوں کی جان چلی گئی۔ 74 لوگوں کی حالت نازک ہے جنہیں لندن کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ جبکہ 70سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔ اس حادثے کی خبر کو برطانیہ سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں نشریات کیا گی� [..]مزید پڑھیں