تبصرے تجزئیے

  • مولانا کے انگور

    اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کر دیتا ہے۔ ہمارے سامنے اس کی زندہ مثال مولانا فضل الرحمان کی ذات ہے۔ فروری 2024 کے انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) نے مولانا صاحب کو نظر انداز کر رکھا تھا۔ انتخابات سے قبل ہی یہ کہا جا رہا تھا کہ اس مرتبہ جمعیت علماء اسل [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمان کو دْور سے سلام

    بلاول بھٹو زرداری ذاتی طورپر مجھے بہت عزیز ہیں۔ ان کی سیاست کو بطور صحافی زیر بحث لانے سے گریز کوترجیح دیتا ہوں۔ انہیں محترمہ بے نظیر بھٹو کی نشانی سمجھتے ہوئے جذباتی تعلقات ہی پر اکتفا کرنا چاہتا ہوں۔ منگل کی شب حامدمیر کے شو میں تفصیلی گفتگو کے بعد وہ مگر اے آر وائی کے وسی� [..]مزید پڑھیں

  • خرابی ہمارے مقدر میں نہیں، ہم میں ہے!

    آج صبح ناشتہ کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میرا وزن کچھ بڑھ گیا ہے۔ سو فوری ایکشن لینا ضروری سمجھا گیا۔ اِس مقصد کے لیے قرارداد منظور کی گئی کہ کل سے واک میں کم ازکم تین ہزار قدموں کا اضافہ کیا جائے۔ صرف اسی ایک اقدام سے طبیعت بشاش ہو گئی۔ ماضی میں بھی کئی مرتبہ دل میں یہ قراردا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالت، سیاست، نزاکت، سلامت

    ہماری کلاسیکی موسیقی کی روایت میں دو بھائیوں استاد نزاکت علی خان اور استاد سلامت علی خان کی جوڑی ہر لحاظ سے لاجواب سمجھی جاتی تھی۔ چھوٹے بھائی سلامت علی خان کو تو اہلِ فن تان سین ثانی پکارا کرتے تھے۔ یعنی ایک بے بدل گویا، جو گھنٹوں وِلمپت کرنے اور راگ کے بھید کھولنے پر قادر تھ [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کی دہشت گردی

    لبنان میں دو روز کے اندر  جنگجو گروہ حزب اللہ کے زیر استعمال  ہزاروں پیجرز اور واکی ٹاکیز پھٹنے سے  اب تک 26 افراد جاں بحق اور چار ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔  ان حملوں  میں زیادہ تر شہری آبادیوں   میں موجود افراد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ البتہ امریکہ سمیت کسی مل [..]مزید پڑھیں

  • موب جسٹس، نامنظور

    عید میلاد النبی پورے ملک میں حسب روایت بڑے ذوق شوق اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ہے مگر کچھ باتیں توجہ طلب ہیں جیسے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی نے میلاد شریف کے نام پر ہونے والی بد تہذیبی پر جس غم و غصے کا اظہار کیا ہے وہ ہمارے لیے آئینہ ہے۔ واضح رہے ک [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستوں اور آئینی تجاویز کا قضیہ

    حکومت عدالتی اصلاحات کے لیے آئین میں  ترمیم کی  تجاویز کو ’خفیہ‘ رکھتے ہوئے ، ان کے لیے پارلیمنٹ  میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اب ہزیمت شدہ حکومت  اس معاملے میں  رائے عامہ ہموار کرنے کا راستہ اختیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔  حالانکہ حکومت کو ت [..]مزید پڑھیں

  • محمد ﷺ کی ذات مکمل ضابطہ حیات ہے

    یہ آپ کا عقیدہ ہے محبت ہے اور اپ کی ایک سچی لگن ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کا اظہار ہے اور بے شک اس کا صلہ آپ کو ضرور ملے گا۔ لیکن اس سب سے علاوہ اور بہترین عمل جو اس میں شامل کیا جا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنی زندگی کو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی تعلیما [..]مزید پڑھیں