تبصرے تجزئیے

  • قربان اس اپوزیشن پر
    • تحریر
    • 06/16/2017 4:51 PM
    • 2824

    کسی بھی بجٹ کی منظوری کے لئے اس سے زیادہ مثالی حالات کیا ہوں گے کہ اپوزیشن اسمبلی سے باہر بیٹھی ہو، اندر صرف سرکاری بنچوں کی رونق ہو اور باہر خلق خدا پانامہ اور جے آئی ٹی کے ہنگامے میں مصروف ہو۔ خوش قسمتی کا آج کل کسی اور جگہ ڈیرہ ہو نہ ہو وزیر خزانہ کے ہاں اس کا قیام یقینی دکھائی [..]مزید پڑھیں

  • عابد شیر علی کی نماز

    وزیراعظم اعظم پاکستان نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جب میڈیا براہ راست کوریج کررہا تھا اور پانامہ انکوائری کے تمام پہلوؤں پر تجزیہ دکھایا جارہا تھا کہ اچانک عابد شیر علی نے کارکنوں کے ہمراہ نماز کی امامت کی۔  اور نماز پڑھنا شروع کردی۔ میڈیا نے بھی براہ راست کو [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کے عمل سے خوف زدہ طبقہ

    پاکستان میں احتساب کا عمل ایک بڑا چیلنج ہے۔ جب احتساب کا عمل سیاست کی نذر ہوجائے اوراس میں انصاف کے مقابلے میں سیاست کا عمل دخل زیادہ ہو تو یہ متنازعہ بن جاتا ہے ۔ عمومی طور پر احتساب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے تین عوامل اہم ہوتے ہیں ۔ اول جو بھی حکومت  ہو اس کا احتساب ، جوابد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرکٹ اور پاکستانی قوم

    ایک دن وہ تھا جب پاکستان کی کرکٹ ٹیم انڈیا سے ہار گئی تو تو پورا پاکستان بشمول سابق کرکٹرز ٹیم پر لعن طعن کرتے ہوئے طرح طرح کی بولیاں بول رہے تھے ۔ تو میں نے کسی جگہ اپنے کمنٹس میں لکھا تھا کہ سوچو اگر یہی پاکستان کی ٹیم فائنل میں چلی گئی تو پھر آپ کیا کہیں گے۔   اب ٹیم نے وہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہیجان کا شکار نوجوان نسل

    ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں  پریشانیوں ہمیں گھیرے رہتی ہیں۔   یہ پریشانیاں ، روز بروز بڑھتی ہوئی بیماریوں کا بہت بڑا سبب بن رہی ہیں۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی ہمارے دشمن کی سازش ہے ۔ سب سے بڑی پریشانی تو ملک میں بجلی کی عدم دستیابی ہے۔  ہیجان ایک ذہن [..]مزید پڑھیں

  • قذافی کے بیٹے سیف کی رہائی

    ریاست لیبیا شمالی افریقی عرب ملک ہے۔ لیبیا کے مشرق میں مصر، مغرب میں تیونس اور الجزائر، جنوب میں سوڈان، چاڈ اور نیجر اس کے پڑوسی ہیں۔ لیبیا کی آبادی ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ 97 فیصد باشندے مسلمان ہیں اورسرکاری زبان عربی ہے۔ 1969 تک لیبیا میں بادشاہات تھی۔ 75 سال قبل  1942 میں معمر ق� [..]مزید پڑھیں

  • قصہ پاؤں کے تل کا

    یہ اس دور کی بات ہے جب میں اپنی والدہ کے ساتھ خواتین کی مجالس میں جا سکتا تھا۔ ایک مجلس میں ہم وقت سے ذرا پہلے پہنچ گئے۔ ایک خاتون قسمت کا حال بتا رہی تھیں۔ انہوں نے اپنی انگلیوں سے میرے ماتھے کی جلد کو سکیڑ کر نمایاں ہونے والے بل بغور دیکھے اور کچھ دیر سوچ کے، گویا فیصلہ سنانے وا� [..]مزید پڑھیں

  • چِت بھی اپنی پٹ بھی اپنی۔۔۔

    9 جون کوبرطانیہ کے عام چناؤ کا نتیجہ سامنے آیا تو کنزر ویٹو پارٹی کو شدید دھچکا پہنچا۔ وزیر اعظم تھریسا مے جو کہ کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر بھی ہیں، انہوں نے دوماہ پہلے اچانک الیکشن کا اعلان کیا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ انہیں اس بات کا یقین تھا کہ ان کی پارٹی بھاری اکثریت سے کامی� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کی پہچان، فردوس عاشق اعوان

    ساٹھ کی دہائی پاکستان میں انقلاب کی دہائی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو نے 1966-67 میں پاکستان میں پہلی عوامی تحریک کی قیادت کی۔ طلبا اور صنعتی مزدور اس عوامی تحریک کا ہراول دستہ تھا۔ انقلاب، استحصال، مزدور، محنت کش، کسان، سوشلزم، سامراج، جاگیرداری، سرمایہ داری، عوامی راج اور ایسے لات [..]مزید پڑھیں

  • شنگھائی تعاون تنظیم: صرف رکنیت پر اکتفا نہ کریں
    • تحریر
    • 06/13/2017 2:31 PM
    • 3190

    پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، بھارت کا یہ واویلا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن اپنے ہاں بھی یار لوگوں نے کافی عرصے سے اپنے اپنے سیاسی پوائنٹ کے لئے یہ جتلانے کا کوئی موقع ضائع نہ کیا۔ حکومت نے وزیر خارجہ مقرر نہ کرکے ان احباب کو مسقل ایمونیشن فراہم کر رکھا ہے۔ اس پس منظر میں [..]مزید پڑھیں