تبصرے تجزئیے

  • امریکہ کو لگتا ہے کہ یہی واحد راستہ ہے!

    امریکہ کے ایک اہم ادارہ راسموس نے ایک رپورٹ جاری کی ہے اس سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اقتصادی بحران کا شکار امریکی قوم اور سرمایہ دارانہ نظام کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کے ساتھ ”سوشلزم“ جس کو کچھ عرصہ قبل امریکہ میں ممنوعہ لفظ سمجھا جاتا تھا، کا استعمال بھی بڑھتا جا رہا [..]مزید پڑھیں

  • مسلم شمیم کا قصۂ چہاردرویش

    سید مظہر جمیل اور مسلم شمیم دو ایسے نئے سندھی ہیں جنہوں نے پرانے سندھیوں سے کہیں بڑھ کر سندھ کی تہذیبی اور سیاسی شخصیت کو سنوارنے اور نکھارنے کا فریضہ عاشقانہ جذب و جنوں کے ساتھ ادا کیا ہے۔ سید مظہر جمیل کی آشوبِ سندھ کی تفہیم و تفسیر اپنی مثال آپ ہے۔ سو بھوگیان چندانی اور ابراہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ میں دہشتگردی اور انتخابات

    جون 2016 میں برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ریفرنڈم کا انعقاد کرایا گیا تھا۔ جس میں عوام کی اکثریت نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیئے تھے۔ اس پس منظر میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے وقت سے تین سال پہلے ہی وسط مدتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا اوراس سال اپر [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی حکمرانی کی آزمائش

    پانامہ کا مقدمہ ، اعلی عدالت کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی تفتیش نے وزیر اعظم ، ان کے خاندان اور جماعت سمیت حکومت کو ایک بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔  جے آئی ٹی کی تفتیش کی وجہ سے  حکومت کو بڑے دباؤ کا سامنا ہے ۔ اس وقت ایک خاص حکمت عملی کے تحت جے آئی ٹی کے تمام ارکان اور ان کے ت� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کا حلیہ کس نے بگاڑا؟

    طویل اسیری کے بعد جب میں وطن واپس آیا تو دیکھا کہ ہمیں بچپن میں نصابی کتب میں جو محدود تاریخی و جغرافیائی معلومات ملتی تھی، اس سے بھی ہمارے بچوں کو اب محروم کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ تحریک آزادی کا تقاضا تھا کہ ہم اپنے بچوں کو قومی تاریخی معلومات سے لیس کریں۔ انہیں سکولوں میں پورے � [..]مزید پڑھیں

  • تُو عرب ہو یا عجم ہو ، تیرا لا الٰہ الّا

    جاننا چاہیے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی اور سعودی شاہ سلمان کی قیادت میں متحرک سُنّی ممالک کا اتحاد سراسر ایک سیاسی اتحاد ہے، دینی اشتراک پر گز نہیں۔ یہ خاندانی بادشاہت اور سلطانئ جمہور کے مابین روز افزوں کشمکش کا شاخسانہ ہے۔ ایک زمانہ تھا جب شہنشاہِ ایران خطے میں امر� [..]مزید پڑھیں