تبصرے تجزئیے

  • قطر اور سعودی عرب کی سفارتی سر پھٹول
    • تحریر
    • 06/09/2017 6:21 PM
    • 3911

    گزشتہ کچھ عرصے سے قطر کا نام نام بار بار سنا۔ کبھی قطری شہزادے کے خط کے حوالے، کبھی تلور کے شکار کی خصوصی اجازت کے حوالے سے اور کبھی ایل این جی کے بیس سالہ خریداری معاہدے کے حوالے سے۔ یار لوگ تو ابھی اس ٹوہ میں تھے کہ پانامہ کیس میں مرکزی دفاعی دستاویز میں جس قطری شہزادے کا خط شام [..]مزید پڑھیں

  • قرآن اور رمضان

    رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے جس کی وضاحت سورہ بقرہ میں کردی گئی ہے۔ سورہ القدر میں اس کی پوری تفصیل بیان کردی کہ ہم نے اس قرآن کو اْس وقت جبکہ ساری دنیا وحی کی روشنی سے محروم ہو کرتاریکی میں ڈوب چکی تھی ، نئی اقدار اور قوانین کے ساتھ نازل کیا۔ جس رات میں اس کے نزول کا آغاز ہوا، وہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • ترک صدر طیب اردوان اور بڑی طاقتیں

    دوسری جنگ عظیم کے بعد بے شمار اسلامی ممالک آزاد تو ہوگئے لیکن وہ خود ایک قوت بننے کے بجائے دائیں بائیں کی سیاست کی قیادت کرنے والے دو بڑوں امریکہ اور سابق سوویت یونین کے حاشیہ بردار بن کر امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان کر چکے ہیں۔ سات سو سال دنیا کے ایک بڑے حصے پر حکومت کرنے وال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی

    عام پاکستانیوں اور خاص طور پر کراچی میں رہنے والوں کےلیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کا ڈھیرکیوں بنا ہوا ہے۔ یہ کچرا سات سال سے نہیں اٹھایا گیا ہے اور یہ اب پالوشن بن کر لوگوں کے پھیپھڑوں اور معدوں میں جارہا ہے۔ کسی وقت بھی خطرناک بیماریاں پھو� [..]مزید پڑھیں

  • لوڈ شیڈنگ سے نجات

    پاکستان کے عوام  ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں کسی بھی منصوبے کو شروع کرنے سے پہلے باقاعدہ اس کے تمام پہلوؤں پر غور کیا جاتا ہے۔ پھر تمام اداروں سے اشارہ ملنے پر منصوبے کا آغاز کیا جاتا ہے ۔ ایس [..]مزید پڑھیں

  • عالمِ اسلام کی بہادر بیٹیاں

    قرہ فاطمہ ترک تاریخ کی اُن بہادر خواتین میں سے ہیں جن کی نڈر شخصیت، ملک و قوم سے محبت اور روز و شب جد و جہد نے ترک قوم اور ملک کو آزاد اور سرخرو کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ قرہ فاطمہ نے بلقان کی جنگوں، قفقاز کے محاذ، پہلی جنگ عظیم اور ترکی کی جنگ آزادی میں شرکت کی۔ اُنہوں نے جنگ آز� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی اصلاحات اور اجتماعی کاوش

    جمہوری سیاست کی سب سے اہم خوبی اصلاحات ہیں۔ کیونکہ معاشرے میں جو تبدیلیاں سیاسی ، سماجی ، معاشی ، انتظامی اور قانونی شعبوں میں درکار ہوتی ہیں، انہیں اصلاحات سے ہی درست کیا جا سکتا ہے۔  جمہوری معاشروں میں تبدیلیاں جادوئی عمل سے رونما نہیں ہوتیں  بلکہ اس کے لیے ا� [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کی گرمی اور شاہ شمس کی بوٹی

    ملتان میں رہ کر گرمی کا شکوہ کرنا کوئی مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ جس شہر کی پہچان ہی گردوگرما ہواور اس کے بعد گورستان کا تذکرہ ہو وہاں کے باسیوں کو گرمی پر حیرت بھی نہیں ہونی چاہیے اوراس کی حدت و شدت پر کسی قسم کی پریشانی بھی لاحق نہیں ہونی چاہیے۔ لیکن اس کا کیا کریں کہ آج کل شہر میں � [..]مزید پڑھیں

  • سعودی قطر اختلافات اور پاکستان

    سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا، یمن اور مالدیپ نے دہشتگرد گروہوں کی مدد کرنے اور ہمسایہ ملکوں میں تخریبی سرگرمیوں کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے  جارحانہ انداز میں قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے اور قطر کے تمام سفارتی عملے کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا [..]مزید پڑھیں

  • لندن برج پر انتہا پسندوں کا خون خرابا

    انسانی جان لینا اتنا آسان کام ہوگیا ہے جسے سوچ کر انسانیت شرمندہ  ہوجاتی ہے۔ پچھلے کچھ برسوں سے دنیا کے کئی ممالک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے نام پر ایک نہیں لاکھوں انسانوں کو مار ڈالا گیا ہے۔ پہلے یہ کام مشرق وسطیٰ میں عام تھا اب یہ یورپ، امریکہ ، افریقہ اور ایشیا میں بھ [..]مزید پڑھیں