تبصرے تجزئیے

  • ایک نیا حادثہ، ایک نئی بھاگ دوڑ!

     کیا آپ کو نہیں لگتا کہ میڈیا ایک ایسی جدوجہد میں لگا ہوا ہے کہ جس میں جیت صرف میڈیا کی ہے لیکن ہارنے والے عام لوگ ہیں۔ بہت سال پہلے ریڈیو پاکستان  ہی ہوتا تھا۔  مخصوص اوقات میں خبریں نشر ہوتی تھیں۔ آج تکنیک کے اس دور میں جدت نے ہر میدان میں جھنڈے گاڑے ہوئے ہیں، آج ریڈیو پر [..]مزید پڑھیں

  • کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا

    پاکستان کی سیاسی او رجمہوری حکمرانی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ عمومی طور پر اچھی طرز پر مبنی سیاست ماضی کے تجربات او رغلطیوں سے سبق سیکھ کر مستقبل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن ہمارے سیاسی او رجمہوری نظام سے جڑے افراد یا قیادت ک [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی صدارتی نظام کی تیاریاں

    وزیر اعظم عمران خان  کسی وقت بھی جمہوری پارلیمانی نظام کاآخری خطاب کر سکتے ہیں۔ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ اس کے بعد ’اسلامک صدارتی نظام‘  کا نفاذ ہو گا جس کو ہم خلافت راشدین کا نظام بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ بالکل وہی نظام ہو گا جس سے ملک میں ڈاکو، چور اور ظالموں کی شامت آ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان ’کانا شہنشاہ ‘ نہ بنیں

     شہنشاہ کے روبرو اسے'' کانا''کہنابیشک اپنی موت کودعوت دینا ہے مگر میں یہ ایک بارنہیں بلکہ بار بارکروں گا۔ ایک بھانڈ نے اپنے ساتھی بھانڈ کے ساتھ انعامی رقم طے کرتے ہوئے جس وقت یہ دعویٰ کیااس وقت اس کی خوداعتمادی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔  وہ بھانڈ جس نے چیلنج کیا ت� [..]مزید پڑھیں

  • پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے

    مقابلہ اب یہ ہے کہ کون زیادہ دریدہ دہن ہے۔ تبدیلی یہ آئی ہے کہ عمران خان صاحب نے اس انفرادی عمل کو ادارے کی صورت دے دی۔ پاکستانی سیاست میں اس کا با جماعت اظہار، تحریکِ انصاف سے پہلے نہیں تھا۔ خان صاحب کی جماعت نے اسے سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ بنایا اور پھر یہی سیاست کا چلن ٹھہرا۔ [..]مزید پڑھیں

  • بین الاقوامی طلبہ کنونشن او رمکالمہ کا کلچر

      پاکستانی نوجوانوں میں مکالمہ اور رواداری پر مبنی کلچر کمزور ہوا ہے۔ ہم مکالمہ کی بجائے طاقت کو اپنا ہتھیار سمجھتے ہیں اور اسی بنا پر نئی نسل میں  انتہا پسندی اور تشد د کے کلچر کو طاقت ملتی ہے۔ بدقسمتی سے ہم نے طالب علموں کو محض نصابی کتابوں تک محدود کردیا ہے او ران کی غ� [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 2 : ل سے لاہور

    میں علم الاعداد کا ماہر ہوں اور نہ ہی فلکیات میں  درک  رکھتا ہوں لیکن ادب کے ایک دیرینہ طالب علم کے طور پر لفظوں کے باطن میں اُترنا اور حسبِ توفیق اُن کے پوشیدہ اور مخفی معانی تلاش کرنا میرا شُغل بلکہ وظیفہ ہے جس میں اللہ نے مجھے ہمیشہ مشغول رکھا ہے ۔ لاہور کی تاریخ بہت پرا [..]مزید پڑھیں

  • نعروں سے معاشی کارکردگی میں بہتری!

    پاکستان میں جاری داخلی خارجی اور معاشی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایہ کاری کا عمل رک چکا ہے۔ منڈیاں اور اسٹاک مارکیٹ کساد بازاری سے دو چار ہیں، چین،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے ملنے والے مالیاتی پیکج کی وجہ سے وقتی طور پر ادائیگیوں کے معاملات بہتر بنانے میں مدد ملی ہے مگر ع [..]مزید پڑھیں