تبصرے تجزئیے

  • پیر اور جج کا معاملہ

    سجادہ نشینی سے قبل اولیاء کرام اپنے دور کے مبلغ، فلسفی، مفکر، شاعر اور قلندر ہوتے تھے۔ احترام آدمیت، رواداری اور انسان دوستی ان کے معیار ہوتے تھے۔ وہ معاشرے کی تمام قبائلی جاگیر دارانہ اور جاہلانہ تقسیم سے بالاتر ہوتے تھے۔   یہی وجہ ہے کہ کئی صدیاں بیت جانے کے بعد بھی � [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی حکمرانی خوشحالی کی ضمانت ہے

    آسٹریلیا میں ہمارے ایک دوست کا اپنی بیگم سے جھگڑا ہوگیا ۔ اس جھگڑے میں شدت آئی تو معاملہ خاندانی تنازعات family dispute کے ادارے تک جا پہنچا ۔ انہوں نے خاتون کو اپنی حفاظت میں لے لیا ۔ اس وقت تک ان صاحب کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو چکا تھا ۔ وہ چاہتے تھے کہ معاملہ رفع دفع ہو جائے اور وہ بیگ� [..]مزید پڑھیں

  • اقبال، مُلائیت اور سیکولر مُلّائیت

    پاکستانی قوم کے موجودہ مصائب کا سبب یہ ہر گز نہیں کہ اس نے سیکولر طرزِ حیات اپنانے سے انکار کر رکھا ہے۔ پاکستانی قوم صرف اور صرف اس لیے مشکلات و مصائب کی شکار ہے کہ اُسے اسلام کے صراطِ مستقیم کی بجائے ملائیت اور خانقاہیت کی ٹیڑھی میڑھی راہوں پر ڈال دیا گیا ہے۔ اقبال کے نزدیک مسل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ہم تین دن کےلئے متحد ہوسکتے ہیں

    بجلی پانی سے ذرا فراغت ملے تو ہمارے پاس تیسرا اور بہت ہی بڑا مسلئہ مہنگائی کا ہے۔ برکتوں رحمتوں کا بابرکت مہینہ جاری و ساری ہے۔ اس مہینے کی برکت و رحمت کا مطلب مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد یہ سمجھتی ہے کہ لوگوں کی مجبوریوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ رمضان کہ مہینے میں اللہ تعالی ہر [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی سرحدی چھیڑ چھاڑ اور پسِ پردہ محرکات

    پاک بھارت تعلقات ایک طویل عرصے سے کشیدگی کا شکار ہیں تاہم  دونوں ممالک کے مابین ان متاثر ہوتے سیاسی تعلقات کے باوجود گزشتہ 5 سالوں سے دوطرفہ تجارتی تعلقات پر اس کا اثر بہت کم دکھائی دیتا ہے۔ اس کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بھارت سے درآمدات میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ تاہم ہمی� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن پتلی تماشا اور تفتیشی پہاڑ

    نوازشریف اورآصف زرداری کو ڈاکو اورچور جیسے القابات سے مخاطب کرنا عمران خان کے سیاسی کھیل کا اٹیک باؤنسر رہا ہے۔ مگرعوام عمران خان سے یہ پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ ڈاکوؤں اور چوروں کے جمگھٹے میں چہچہانے والا، ان کی کرپشن کو ڈرائی کلین کرکے لوٹ مار کی دولت سے سیاست چمکانے والا ک� [..]مزید پڑھیں

  • باب العلم کا فقیر

    میں اکثر دوستوں کے ساتھ اور تقریبات میں اظہارِخیال کرتے ہوئے اپنا ہی ایک جملہ باربار دہراتا ہوں کہ تمہیں خوشیاں تخلیق کرنی چاہئیں۔ خوشیاں تلاش کرنے سے خوشی تخلیق کرنا زیادہ ممکن اور زیادہ اطمینان بخش احساس ہے۔ اور خوشی بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، یہ بھی زندگی کے فلسفے کا اظہار ہوتی � [..]مزید پڑھیں

  • کابل پھر لہولہان

    گزشتہ چند ماہ میں دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں بڑے حملے ہوئے ہیں جو افغانستان کی خراب سکیورٹی کی صورتحال ظاہر کرتے ہیں۔ کابل میں بدھ 31 مئی 2017 کو سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور 350سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ کابل میں اس مقام پر ہوا جہ� [..]مزید پڑھیں

  • روح صیام

    رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے سا تھ ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے ۔ یہ دین اسلام کی منفرد خصوصیت ہے کہ اس نے اپنے پیرکاروں کے لیے ایک سالانہ عملی تربیت کا پروگرام رکھا ہے۔ جس سے ان میں نظم و ضبط اور مجاہدانہ تربیت پیدا ہوتی ہے۔ اکٹھے سحری و افطاری کرنے سے مضبوط س [..]مزید پڑھیں

  • مریم اورنگزیب کون ہے

    ان دنوں سوشل میڈیا پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خاندانی پس منظر پر ایک تحریر  گردش کر رہی ہے جس میں حقائق کو مسخ کرکے اور جھوٹ بہتان تراشی کا سہارا لے کر ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے۔ یہاں میں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ میرا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں اور میں حکومت کی ب [..]مزید پڑھیں