تبصرے تجزئیے

  • نر کا بچہ وزیراعظم اور بینظیر کا صاحبہ بیٹا

    ”عورت“ جو پہلے پاکستانی سماج میں گالی کے طور پر استعمال ہوتی تھی اب ریاستِ پاکستان کی سرکاری طور پر منظور شدہ گالی ہے۔ کسی مرد کو گالی دینی ہو، نیچا دکھانا ہو تو اسے عورت کہہ دو۔ عورت جیسا کہہ دو۔ اسے کچھ بھی ایسا کہہ دو جس کی تشبیہہ عورت ہو۔ مردانگی کیا ہے، اس کا بھی سر� [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔۔۔ تیس برس بعد لاہور واپسی

    اور  5 اپریل کی درمیانی شب میں لگ بھگ  30 برس بعد دوحہ کے راستے لاہور روانہ ہوا  ۔ لاہور شہر تخت ہے اور جہاں بُلھے شاہ کے کشف کے مُطابق عرش مُنّور پر دی گئیں اَذانیں بھی سُنائی دیتی ہیں : عرش مُنّور بانگاں مِلیاں ، سُنیاں تخت لہور لیکن میں ایک ماہ کے ویزے پر لاہور جا رہا ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • راگ بدعنوانی سے راگ نااہلی تک

    سیاست ایک منہ زور دریا ہے جس میں ہر لمحہ نئی لہریں اٹھتی ہیں، بھنور بنتے ہیں، امکان پیدا ہوتے ہیں، کچھ موجیں اگلے منظر کا حصہ قرار پاتی ہیں اور کچھ نشان چھوڑے بغیر گم ہو جاتی ہیں۔ صحافتی تجزیہ دراصل لہروں کی اس چلت پھرت کی خبر اور دریا کے مجموعی بہاؤ پر نظر میں توازن کا تقاضا کرت [..]مزید پڑھیں

  • کھلا ڑیوں کا انتخاب

    جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے 8ما ہ کے دورحکومت کا سب سے بڑا دھماکہ کر ڈالا۔ علی الصبح انہوں نے اپنے اوپننگ بیٹسمین اسدعمر کو بلا کروزارت خزانہ کا قلمدان اچانک واپس لے لیا اور انہیں وزیر توانائی بننے کی پیشکش کی ۔ حیران وششدر متنا زعہ وزیر خزانہ کو یقین نہیں آ رہا تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کا سفر اور اس زادِ راہ کے ساتھ؟

    کاغذ کے پھول سر پہ سجا کرچلی حیات نکلی برونِ شہر تو بارش نے آ لیا تحریکِ انصاف پرحکومت کی تہمت باقی ہے، اقتدار تو جا چکا۔ کچھ دیرکے لیے خوشی ہوئی کہ میرا تجزبہ غلط نہیں تھا مگر بہت جلد آزردگی نے آ لیا۔ دکھ اور ملال آجائیں تو جلد جانے کا نام نہیں لیتے۔ مہمانوں نے خانۂ دل میں اس ط [..]مزید پڑھیں

  • یہ کرکٹ ہے یا کچھ اور!

    جب سے عمران خان کا سیاست میں عروج شروع ہوا ہے پوری قوم کی طرح میں بھی ان کے سحر میں مبتلا ہوں۔ وہ زندگی اور سیاست کے مشکل سے مشکل ترین مسئلے کی جس طرح کرکٹ کی اصطلاحوں میں تشریح کرتے ہیں کوئی شاعر ہی کر سکتا ہے۔ کہیں امپائر کی انگلی اٹھواتے تھے تو کبھی ایک بال سے دو وکٹیں لینے کے [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کا داخلی بحران

    عمومی طور پر کسی بھی حکومت کو دو محاذوں پر بحران کا سامنا ہوتا ہے ۔ اول داخلی او ردوئم خارجی محاذ پر ۔ دونوں سطحوں پر موجود مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت ہی کسی بھی حکمرانی کا بڑا امتحان ہوتا ہے ۔کیونکہ ہمارے جیسے ملکوں میں حکمرانی کا نظام کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں ہوتا ۔حکمرانی کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • صورِ اسرافیل کی آخری جانچ پڑتال

      گزری رات جشنِ نزولِ قرآن کی شبِ بارات تھی اور آج مسیحوں کا مقدس ایسٹر سنڈے ہے۔ ایسی رات اور ایسے دن کے اتصال پر ایک تیسرے بودھ مذہب کی اکثریتی ریاست سری لنکا سے خبر آئی ہے کہ دارلحکومت کولمبو، باتی کلووا اور نیگومبو میں آٹھ بم دھماکے ہوئے ۔ عبادت گزاروں سے بھرے تین گرجا گ� [..]مزید پڑھیں