تبصرے تجزئیے

  • کچھ نیم ادبی یادیں۔2

    راوی کی ادارت گورنمنٹ کالج لاہور کے ادبی مجلے’راوی‘ کا مدیر سال ششم سے، شریک مدیر پنجم اور ایک ایک نائب مدیر چہارم اور سوم سے لیا جاتا تھا۔ میں جب سال سو م میں پہنچا تو میں نے اس اسامی کے لئے درخواست دی۔ میری غزلیں ’راوی‘ میں اور قطعات کالج گزٹ میں شائع ہوتے رہے تھے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • رمضان ایک خارجی رسم نہیں باطنی عمل ہے!

    یورپ اور امریکہ کے دانشوروں کے گروپ نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کو ترغیب دے کہ وہ (امریکہ) مقدس ماہ رمضان کے دوران دنیائے اسلام میں اپنی فوجی کارروائیاں روک دے۔ ان حملوں کے جاری رہنے کی صورت میں مسلمان ملکوں میں بڑی نازک صورت حال پیدا ہو جائے گی۔ یہ صورت حال اس واقع� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مودی سرکار کی ناکامیاں

    ہندوستان میں 2014میں لوک سبھا انتخابات عمل میں آئے تھے۔ان انتخابات میں 543سیٹس والی لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو 282سیٹوں پر کامیابی ملی جبکہ اُن کے اتحاد کو 336سیٹیں حاصل ہوئی تھیں۔انتخابات میں بڑی کامیابی کے بعد 26مئی 2014کو ملک کے پندرھویں وزیر اعظم کے طور پر نریندر کمار مودی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایٹمی دھماکوں کے بعد ۔۔۔

    انیس برس قبل 28 مئی 1998 کو چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکوں کے بعد ہمارا شمار دنیا کی ایٹمی طاقتوں میں ہونے لگا۔ پوری قوم نعرے لگاتی اور بھنگڑے ڈالتی ہوئی سڑکوں پر نکل آئی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم اب ناقابلِ تسخیر ہو گئے ہیں۔ ہماری جانب آنکھ اٹھانے کی جرات تو خیر دشمن نے پہلے بھی کبھی نہ [..]مزید پڑھیں

  • جنت نظیر بالقان

    بالقان میرے لیے ایک سحرانگیز سرزمین ہے۔ اس سحر کو میں نے پہلی مرتبہ ایسا چھوا کہ اس کا اثر ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ اس وقت بالقان اشتراکیت کا مرکز مانا جاتا تھا۔ بلغاریہ جیسا سخت گیر اشتراکیت پسند اور سوویت یونین نواز ملک سے لے کر مارشل ٹیٹو کا یوگوسلاویہ، جو اشتراکیت کا ع� [..]مزید پڑھیں

  • پھر وہی شناسا بجٹ
    • تحریر
    • 05/30/2017 4:55 PM
    • 2981

    گزشتہ چند دِہائیوں میں بہت کچھ بدل گیا۔ ریڈیو کی جگہ ٹی وی نے لے لی۔ سوشل میڈیا نے اب ٹی وی میڈیا پر بھی سبقت لے لی۔ معلومات کی فراہمی میں ایک انقلاب آ گیا ہے۔ ہم نے ہوش سنبھالا اور بجٹ تقریر سننے کے لائق ہوئے تو اسحاق خان کو وزیرِ خزانہ پایا۔ بجٹ کے اعلان سے قبل مارکیٹوں میں ایک � [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن اوول کرکٹ گراؤنڈ میں

    27 مئی کے رات گیارہ بجے سنجے گپتا جی کا فون آیا کہ ’ کل انڈیا اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ ہے ۔کیا آپ میرے ساتھ چلے گے‘ ۔ میں نے بھی بلا جھجھک سنجے بھائی کو اپنی رضامندی دے دی اور اتوار کی صبح دس بجے لندن کے مشہور اور تاریخی (Oval) اوول گراؤنڈ پہنچنے کا وعدہ کر لیا۔ صبح سحری کھا� [..]مزید پڑھیں

  • آؤ ہوش کے ناخن لیں!

    واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آئندہ 5 سے 10 برسوں کے دوران امریکہ اور روس کے بعد جوہری ذخائر رکھنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا۔ مگر پھر بھی یہ تلخ حقیقت ہمارا منہ چڑانے کے لئے کافی ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بھی بجلی جیسی بنیادی ضرورت کی عدم دستیابی کے باعث ہر سال گرم� [..]مزید پڑھیں

  • عام آدمی اور بجٹ کی سیاست

    پاکستان کی سیاست کا المیہ طبقاتی سیاست ہے ۔ یہ سیاست ہر ریاستی شہری چاہے وہ طاقت ور ہو یا کمزور اسے ایک نظر سے دیکھنے کی بجائے اس کو اس کی سیاسی ، سماجی اور معاشی حیثیت کے طو رپر دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے ۔ ہماری سیاست کے ماضی کے اوراق دیکھیں تو اس [..]مزید پڑھیں

  • احترام رمضان آرڈیننس ، ایک پہلو یہ بھی

    آج صبح بیٹی کو سکول چھوڑنے گیا تو رمضان میں چھوٹے بچوں کو امتحانات کی غرض سے شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں سکول آتا دیکھ کر ان کی ہمت اور حوصلے پر رشک آیا۔ سکول کے گیٹ پر کھڑے چوکیدار سے پوچھا کہ کیا بچوں کی کینٹن کھلی ہے اس نے نفی میں جواب دیا۔ ارادہ تھا کہ بیٹی کو جوس لے دوں۔ خی [..]مزید پڑھیں