تبصرے تجزئیے

  • کمزور طبقات کا بیانیہ

    پاکستان کی سیاست ، سماج او رریاستی وحکومتی اداروں کی سطح پر بیانیہ کی بحث بڑی شدت سے کی جاتی ہے ۔ اہل دانش کی ساری دانش بیانیہ کے گرد ہی گھومتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ عوام اور طاقت ور طبقات کا ’بیانیہ ‘ ایک دوسرے سے مختلف ہے ۔ ہر فرد یا فریق اپنے مفاد کو ترجیح دے کر موق� [..]مزید پڑھیں

  • حسرتِ تعمیر

    معلوم کہ چھوڑنا ہے اک دن پھر بھی یہ لگن کہ گھر بنائیں پروین شاکر چڑیا بڑی محنت اور فرطِ محبت سے اپنا گھونسلہ بناتی ہے۔ تنکے تنکے کو جوڑ کر وہ اپنے آشیانے کو سنوارتی ہے جس میں اس کے انڈے محفوظ رہتے ہیں۔ پھر اس کے بچے بھی اسی گھونسلے میں آنکھیں کھولتے ہیں اور یہیں سے پرواز کرتے ہو [..]مزید پڑھیں

  • قصور کس کا؟

    نیا مقدمہ یہ ہے کہ نو ماہ کی ناکامیوں کا انتساب سابقہ حکومت کے نام ہے۔ سابق حکمران معیشت کے پاؤں میں قرض کی وہ بیڑیاں ڈال گئے ہیں کہ چند قدم چلنا دشوار ہے۔ ہم نے تو مہمیز دینے کی کوشش کی مگر رخشِ حکومت ہے کہ مانتا نہیں۔ یہ اعترافِ عجز ہے، اعترافِ شکست ہے یا نا اہلی کا اعلانِ عام۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی کی مقبولیت میں کمی اور وزیر خارجہ کے خدشات

    بہت ہی ذاتی مصروفیات نے مجھے بھارت میں جاری انتخابی عمل پر مکمل توجہ دینے کا موقعہ نہیں دیا۔ میرے کئی ساتھی بھی لیکن اسے نظرانداز کئے ہوئے ہیں اور میں اسے مناسب نہیں سمجھتا۔ بہت دیانت داری سے اصرار کررہا ہوں کہ اس بارنریندرمودی ’اچھے دنوں‘ اور ’وکاس(ترقی)‘ وغیرہ کے � [..]مزید پڑھیں

  • اب بھگتیں سب معیشت کو

      حکومت گرنے کی خبریں تواتر سے آ رہی ہیں۔ کوئی بتا رہا ہے کہ بجٹ سے پہلے کام تمام ہو جائے گا۔ کوئی بتاتا ہے کہ نہیں، بلکہ بجٹ میں جب عوام کی روح کھینچی جائے گی تو جولائی اگست میں عوامی غصہ اور بے بسی حکومت کو بہا لے جائیں گے۔ کچھ کہتے ہیں کہ نہیں حکومت کی رسی اس برس کے آخر تک [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ اٹھارہویں ترمیم نہیں، کچھ اور ہے

    تحریک انصاف کے پاس کچھ نہ کرنے کا نیا بہانہ اٹھارہویں ترمیم ہے۔ جب سے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم نے وفاق کو دیوالیہ کر دیا ہے تو ہر نکمّے وزیر کی باچھیں کھل گئی ہیں۔ اب اسلام آباد میں ہر شخص اٹھارہویں ترمیم کو اٹھتے بیٹھتے کوستا نظر آتا ہے۔ اٹھارہویں ترمی� [..]مزید پڑھیں

  • دیوتا بھینٹ مانگتے ہیں!

    دیو مالائی دنیا بڑی پُراسرار اور عجیب ہوتی تھی۔ ملک میں قحط پڑ ے، بھوک اور غربت کا غلبہ ہو جائے یا پھر ملک معاشی بحران کا شکار ہو جائے تو یہ دیوتا کے ناراض ہونے کی نشانی ہوتی تھی۔ اُس کے غضب اور عذاب سے بچنے کے لئے راجے اور مہاراجے بھینٹ چڑھایا کرتے تھے جس سے عذاب وقتی طور پر ٹل ج� [..]مزید پڑھیں

  • مصر ميں شمِ نسيم تہوار

    مصر ايك ثقافتى ملک ہے- يہاں ہر سال بے شمار ثقافتى تہوار منائے جاتے ہيں- ان تہواروں ميں شم نسيم بھی ایک اہم تہوار ہے- يہ تہوار  قديم مصرى تہذيب كا ہے جو فرعون كے دور سے لے كر اب تك منايا جاتا ہےاور موجودہ دور میں یہ عوامى تہوار بن گيا ہے- شم نسیم موسمِ بہار  میں زیادہ تر مصرى ق [..]مزید پڑھیں

  • اور میں نظریاتی ہو گیا!

    چلو اچھا ہوا میاں صاحب ’نظریاتی‘ ہوتے ہوتے رہ گئے اور لگتا ہے چھوٹے بھائی کے بیانیہ کو ہی مناسب جانا ورنہ جی ٹی روڈ کے بعد تو یہ لگ رہا تھا کہ انقلاب اب آنے کو ہے۔ ہم نے سمجھایا کہ یہ واپسی کا سفر ہے مگر انہوں نے ایک کوشش ضرور کی۔ نااہلی کے بعد سزا اور اب نظریں نظرثاتی کی اپ� [..]مزید پڑھیں

  • ورلڈ کپ کے لئے کن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے؟

    اعداد و شمار بھلے ہی پوری کہانی نہ بتاتے ہوں مگر آپ کبھی بھی نمبروں کو نہیں جھٹلاسکتے۔ گزشتہ کم و بیش 9 ماہ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ میں 23 میچوں میں سے 12 میں شکست کا مزہ چکھا اور 11 میچوں میں کامیاب رہی۔ یہاں اب آگے سے یہ سننے کو مل سکتا ہے کہ چونکہ آسٹریلیا ک� [..]مزید پڑھیں