تبصرے تجزئیے

  • ہمارے بحران کی مثلث اور فیثا غورث

    حکیم فیثا غورث ایک جید مسلمان سائنسدان تھے۔ کم از کم نام سے تو یہی معلوم ہوتا ہے۔ جیسا کہ ہمارے نصاب میں لکھا ہے کہ تاریخ میں جو بھی اچھا ہوا، وہ یا تو مسلمانوں نے کیا یا مسلمانوں سے استفادہ کیا گیا۔ یہ کلیہ ٹھیک اسی طرح درست ہے جیسے یہ قول زریں کہ دہشت گرد مسلمان نہیں ہوتا۔ فیثا [..]مزید پڑھیں

  • جولین اسانج کی گرفتاری آزادی اظہار پر وار ہے!

    برطانیہ میں واقع ایکواڈورین سفارتخانے کے اندر7 برسوں تک محصور رہنے کے عمل کو جہاں جولین اسانج کے بنیادی انسانی حقوق پر وار کے برابر کہا جاسکتا ہے، وہیں وکی لیکس کے اس شریک بانی کی لندن میں گرفتاری اظہار اور پریس کی آزادی پر کاری ضرب سے کم نہیں۔ وکی لیکس کو اپریل 2010 میں اس وقت [..]مزید پڑھیں

  • کچھ مشاغل، شوق اور یادیں

    وقت تیزی کے ساتھ گزر رہا ہے جس کے ساتھ ذہنی ارتقا کا سفر بھی جاری ہے۔ دنیا میں نئی ایجادات اور دریافتوں نے شعور اور معاملہ فہمی کے نئے دریچے کھولے ہیں جس سے سالوں سے چلنے والی روایات ، مشاغل، ثقافت اور سماجیت سے ہم دور ہو چلے ہیں۔ان کے بارے میں نئی نسل کوئی علم نہیں رکھتی ۔ ان تم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انصاف کا نظام اور پارلیمانی ترجیحات

    پاکستان کا سیاسی نظام بنیادی طور پر عدم انصاف کے نظام پر کھڑا ہے ۔ یہ کسی ایک ادارے کی ناکامی نہیں بلکہ مجموعی طور پر ریاستی ، حکومتی اور ادارہ جاتی نظام کی ناکامی ہے ۔کیونکہ کوئی بھی ناکامی کسی سیاسی تنہائی میں نہیں ہوتی ۔ہر ناکامی کا تعلق مختلف معاملات سے جڑا ہوتا ہے او ر کوئ [..]مزید پڑھیں

  • بلیک ہول – سائنس اور مذہب

    جو نا قابلِ دید تھا، سائنس نے اسے قابلِ دید بنا دیا۔ سائنس دان کی آنکھیں مسرت سے بھیگ گئیں جب اس نے پہلی بار بلیک ہول کی تصویر دیکھی۔ ”ہم نے وہ کچھ حاصل کر لیا ہے جسے ایک نسل پہلے نا ممکن سمجھا جاتا تھا“ سائنس دان نے انکشاف کیا۔ اہلِ سائنس کہتے ہیں کہ کہکشاؤں کے مرکز میں [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف نے ستمبر تک مولانا کو کیوں روکا ہے؟

    روپیہ گرنے کا پتہ ٹی وی سے لگا۔ کپتان کا یہ مشہور بیان سنا تو اسے دل سے داد دی۔ کپتان کی سمجھ پوری سی ہے۔ اسے پتہ نہیں لگتا کہ کب کیا بولنا ہے، سب کچھ ایسے ہی چلے گا یا ٹھپ ہو گا۔ یہ سوچ کر صبر کر لیا تھا کہ سٹاکی سے بات ہو گئی۔ سٹاکی سارا دن سیٹھوں کے مگرے چلا رہتا تھا جب سیٹھ تھک � [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کا سیاسی المیہ

    قومی سیاست کی ہمیشہ سے یہ بدقسمتی رہی ہے کہ اسے نہ تو اچھی حکمرانی مل سکی اور نہ ہی اچھی حزب اختلاف ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری قومی اور جمہوری سیاست جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں چل سکی ۔اچھی حکومت سے مراد ایک ایسی حکمرانی ہوتی ہے جو عوامی مفاد کو سامنے رکھ کر اپنی سیاسی ، سماجی او رم [..]مزید پڑھیں

  • سچ کہنا جرم ہے یا نادانی !

    11 اپریل کو لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارت خانے میں اس وقت ڈرامہ دیکھا گیا جب لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے جولین اسانج کو گرفتار کر رلیا۔ اس پورے ماجرے کو براہ راست ٹیلی ویژن پر دکھایا گیا تو وہیں اخبارات میں بھی اس کی تصاویر کو نمایاں جگہ دی گئی۔ جولین اسانج پچھلے سات برسوں سے [..]مزید پڑھیں