ما قبل کورونا اور ما بعد
بحیرہ روم کے ساحل(یورپ، شمالی افریقہ اور جنوب مغربی ایشیا) پہ بسنے والے انسانوں نے آج سے دس ہزار سال قبل جنگلی جانوروں (گھوڑے، اونٹ، بکریاں، سؤر، مویشی، کتے اور بلیوں) کو پالنا شروع کیا جس کے نتیجے میں ان جنگلی جانوروں کے وائرس انسانوں میں منتقل ہونے لگے۔ متعدی ا� [..]مزید پڑھیں