پنجاب کے وزیرِ صحت: مضرِ صحت
- تحریر گل نو خیز اختر
- 04/20/2024 12:29 PM
مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جو کابینہ تشکیل دی ہے، اُس میں کچھ نئے چہرے ہیں جو نسبتاً نوجوان ہیں جبکہ کچھ اتنے پرانے چہرے ہیں جنہیں دیکھ کر شک ہوتا ہے جیسے فراعینِ ِ مصر کی کابینہ میں بھی یہی لوگ وزیر تھے۔ اِن پرانے چہروں میں ایک چہرہ مریم نواز کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا بھی [..]مزید پڑھیں