تبصرے تجزئیے

  • سویڈن میں 2018 کے انتخابات کی تیاریاں

    سیاسی جماعتوں نے اگلے سال ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت سرگرمیوں شروع ہورہی ہیں۔ سیاسی جماعتیں رکنیت سازی، جماعتی تنظیم اور منشور سازی کا کام جاری ہے ۔ نہ حزب مخالف کی جانب سے بے بنیاد الزامات عائد کئے جارہے ہیں اور نہ ہی حکومت [..]مزید پڑھیں

  • کوا اندھیری رات میں شب بھر اڑا کیا

    ہم اہل پنجاب کا شین قاف درست نہیں ہوتا۔ حروف پر مبنی زبانوں میں اصوات کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ بچہ والدین اور ارد گرد کے افراد سے خود بخود آوازیں سیکھ لیتا ہے۔ متعلقہ منطقے میں جو آوازیں موجود نہیں ہوتیں ، ان کی تحصیل کار دارد ہوتی ہیں۔ یہ سامنے کی بات تھی جسے عرب و عجم کا جھگڑا ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیفے ومپی، اسرائیل کی پسپائی کا آغاز

    بچپن سے ہی جن ممالک کو دیکھنے کی خواہش ہوئی، اُن میں لبنان بھی شامل تھا۔ اور پھر یہ خواہش بے تابی میں اس وقت بدل گئی جب لبنان خانہ جنگی کا شکار ہوا۔ عالمی اور علاقائی طاقتوں نے اس خانہ جنگی میں بلاواسطہ اور بلواسطہ اپنا اپنا حصہ ڈالا۔ امریکہ، اسرائیل، شام، ایران، لیبیا اور دیگر [..]مزید پڑھیں

  • گڈ گورننس کے منہ پر طمانچہ

    یہ ظلم ہے ، زیادتی ہے میرے ملک سے میرے عوام سے ۔۔۔۔۔ اسے بند کرو ، اس کا سدباب کرو، ہم کیا اتنے گئے گزرے ہیں جو چاہے ہمیں اپنے ایئر رپورٹ پر روک لے، ہماری جامہ تلاشی کے بہانے ہماری عزتیں اچھالے، ہمیں دہشت گرد قوم کا طعنہ دے ، ہماری قوم کو دھوکہ باز، بے ایمان کہے۔ یہ ظلم ہے ، زیادتی [..]مزید پڑھیں

  • مصباح الحق کرکٹ کا مرد آہن

    پاکستانی کرکٹ کا آسمان ستاروں کی کہکشاؤں سے جگمگا رہا ہے۔ ان ستاروں پر مشتمل ایک طویل فہرست ہے۔ اس فہرست میں وہ تمام نامی گرامی کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں اپنی محنت اور لگن سے روشن کر رکھا ہے۔ آج دنیا میں جہاں کہیں بھی کرکٹ کی بات ہوتی ہے تو پاکستان کو [..]مزید پڑھیں

  • یہ بلند بانگ دعوے
    • تحریر
    • 05/19/2017 2:48 PM
    • 3252

    سالانہ بجٹ کب آئے گا، اس کا اندازہ یوں تو کیلنڈر سے ہو جاتا ہے لیکن اس کے کچھ آثار کیلنڈر دیکھنے کی زحمت سے بھی بچا لیتے ہیں۔ بجٹ کی آمد سے قبل دو انتہائی شناسا معمولات شروع ہو جاتے ہیں۔ حکومتی دعوے اور کاروباری تنظیموں کی داد فریاد۔ حکومتی وزراء کی گفتگو کا لبِ لباب یہ ہوتا ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی انتہا پسندی کا صحیفہ

     پاکستان میں سیاستدان ، دانشور ، علما اور میڈیا کے شعبدہ گر دن بھر انتہا پسندی کی مذمت کرتے ہیں اورامن کی خواہش کا اعادہ کرتے رہتے ہیں۔ وہ طالبان کی جارحانہ روش ، خود کش حملوں، عدم رواداری ، بے صبری اور تحمل و برداشت کی فقدان کی شکایت کرتے ہیں۔ عام لوگ بی بی سی کے ذریعے اپنے مو [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان چپقلش کے اصل محرکات

    پاک افغان تعلقات ماضی میں بھی دہشت گردی جیسے مشترکہ مسئلے سے نمٹنے کے معاملے پر اختلافات کے باعث کشیدگی کا شکار رہے ہیں مگر اب تو بات خطرناک ہو چکی ہے۔ اس کی مثال حالیہ چند ماہ میں دوںوں ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی تلخی ہے۔ اسے کو کم کرنے کے لئے اور افغان حکومت کو دہشت گردی ک� [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگرد کا انٹرویو بزنس شو تھا

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےسربراہ میجر جنرل آصف غفور نے 17اپریل 2017  کو  ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو سیکورٹی فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ بعدازاں پاک فوج نے ا� [..]مزید پڑھیں