ادارہ جاتی بحران کی اصلاح کیسے ہو
- تحریر سلمان عابد
- 05/18/2017 4:25 PM
- 5313
پاکستان کو ایک مضبوط جمہوری ، قانونی او رمہذہب معاشرہ بنانے کے لئے ملک میں اداروں کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں تمام ادارے ملک یا ریاستوں کی بہتری کے لئے دو بنیادی نکتوں پر توجہ دیتے ہیں۔ اول ریاست میں ادارے کس حد تک مضبوط ، خود مختار، شفا [..]مزید پڑھیں