تبصرے تجزئیے

  • تیل کی سیاست سے لت پت امریکہ

    یہ بات تو یقینا آپ جانتے ہوں گے کہ امریکہ دنیا میں ترقی پذیر ممالک کو اسلحہ کی فروخت میں سب سے آگے ہے۔ شاید یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو کہ امریکہ بہادر کے دنیا بھر میں 737 فوجی اڈے ہیں جن کی قیمت لگ بھگ 137 ارب ڈالر ہے (قیمت سے مراد یہ ہے کہ اگر ان فوجی اڈوں کی دوبارہ تعمیر کی جائے تو لاگ [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر مقبوضہ پاکستان ہے
    • تحریر
    • 05/15/2017 8:15 PM
    • 3282

    مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے علامہ اقبال زندہ ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادئ کشمیر کی قیادت کر رہے ہیں۔ یہ جدوجہد اُنہوں نے اپنے حیاتِ مستعار کے دوران ، بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں خطبۂ الہ آباد میں تصورِ پاکستان پیش کرتے ہی شروع کر دی تھی۔ لفظ پاکستان میں جہاں پ پنجاب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور علاقائی سیاست کی پیچیدگیاں

    کسی بھی ریاست کی داخلی اور خارجی سلامتی کے لیے اس کی خارجہ پالیسی اور بالخصوص علاقائی سیاست کے تعلقات بنیادی کنجی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کیونکہ اگر ملک داخلی طور پر مضبوط ہو اور علاقائی ممالک سے ان کے  دوستانہ مراسم ہوں تو معاملات کو زیادہ مستحکم انداز سے چلانے میں مدد ملتی ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شبِ برات پر سوشل میڈیائی معافیاں

    پچھلی رات معافیوں کی رات کے طور پر منائی گئی۔ سب نے سب سے کھڑے کھڑے معافی مانگی اور صبح صبح ہوتے ہلکے پھلکے ہو کر سو گئے۔ سوشل میڈیا نے اسے اور بھی آسان کر دیا ہے۔ خدا کرے روزِ محشر بھی وائی فائی کام کرتا ہو اور ہم سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے یوں ہی رابطے میں ہوں۔ اتنی آسانی س [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار اور موت کا کھیل

    اقتدار کا کھیل ہمیشہ سے موت کا کھیل بھی رہاہے۔ یہ روایت ازل سے جاری ہے اوراس کھیل پر کبھی کھلاڑیوں نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ اورکھلاڑی بھلا کسی کھیل پر کیوں کر اعتراض کرسکتے ہیں کہ انہیں تو کھیل ہمیشہ لطف دیتا ہے۔ خواہ وہ اقتدار کا کھیل ہو یا موت کا۔ وطن عزیز میں یہ دونوں ک [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردوں کا اپنے حامیوں پر حملہ

    میں دہشتگردوں کو ہمیشہ درندہ کہتا ہوں کیونکہ کسی بھی درندے کے پاس رحم کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ اتفاق سے میں  تھوڑی دیر قبل طالبان دہشتگردوں کے سابق ترجمان  احسان اللہ احسان  کا سلیم صافی کے ساتھ انٹرویو دیکھ رہا تھا۔ سابق درندے کے چہرے پر کسی بھی قسم  کی گھبراہٹ یا ش� [..]مزید پڑھیں

  • چیف آف آرمی سٹاف کا دانش مندانہ فیصلہ

    ڈان لیکس کا معاملہ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ڈیڑھ گھنٹہ پر مبنی ملاقات کے بعد اپنے انجام کو پہنچا۔ اس کے ساتھ ہی آئی ایس پی آر کی متنازع ٹویٹ بھی واپس لے لی گئی۔ اس معاملے کے منطقی انجام کے بعد ملک بھر میں نوازشریف حکومت کے مخالف لوگوں نے جو ردِعمل دیا، وہ منا� [..]مزید پڑھیں

  • ناقص نظام تعلیم

    ہمارا ملک اور ہم لوگ ہر معاملے پر منقسم ہیں۔ ہمارا تعلیمی نظام بھی اس تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہا ہے۔ نظامِ تعلیم تقریباً ہر صوبے کا مختلف ہے اور پھرصوبوں کے اندر مختلف بورڈ بنا کر تقسیم کر دیا گیا ہے اور پھر وفاقی نظامِ تعلیم الگ ہے۔ عسکری نظام تعلیم کہ تو کیا ہی کہنے۔ معاشر� [..]مزید پڑھیں