تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت اور فکر و عمل کی آزادی

    سوال اگرچہ نیا نہیں مگر آج کل ایک بار پھر شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ جس تیزی کے ساتھ معاشرہ مذہبی ہوتا جا رہا ہے اسی تیزی کے ساتھ اخلاق گرتے چلے جا رہے ہیں۔ اس کا سبب کیا ہے۔ اس کا سبب دراصل ہمارا تصور انسان ہے۔ اخلاقی ا صول ان انسانوں کے لیے ہوتے ہیں جو آزاد اور خود مختار ہوں، عزت [..]مزید پڑھیں

  • خطبہ ء فکریہ بعد از صلوٰۃِ جمعہ

    نحمدہ و نُصّلی علی رسولہ الکریم ، امّا بعد! کوئی صحیح الدماغ مسلمان دہشت گردی  کرتا ہے اور نہ سہتا ہے ۔ بالکل بھی نہیں کیونکہ دہشت گردی ایک شدید ذہنی بیماری ہے  جو مذہب کی غلط تفہیم کا سائیڈ ایفیکٹ ہے اور جس کا سرچشمہ غلط تبلیغ ہے مگر کچھ لوگ اِس ذہنی بیماری کو شفا اور جنّت � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

    ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے۔  پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔ شروع سے ہی پاکستان اور ایران  کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں۔ محمد رضا شاہ پہلوی  شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے  1950 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ شاہ ایرا� [..]مزید پڑھیں

  • ڈان لیکس ، فرانس اور کوریا: کچھ نہ کچھ بدل رہا ہے!
    • تحریر
    • 05/12/2017 1:25 PM
    • 3231

    یہ ہفتہ شاید حیرتوں کا ہے۔ عالمی اور ملکی سطح پر ایک کے بعد ایک حیرت کا سامنا ہے۔ ڈان لیکس کا حساس مسئلہ پانامہ کی سماعت کے ساتھ ساتھ متوازی اہمیت کا حامل رہا۔ اس کی رپورٹ پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن  اور اس پر ٹویٹ نے ایک ہنگامہ برپا کر دیا۔ چوہدری نثار علی خان کہتے رہ گئے کہ [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ ، سائنس اور صحیفہ فطرت

    بہت سے لوگ جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ بھی شامل ہے، اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ دین کے بارے میں صرف علماء ہی بات کرسکتے ہیں۔ اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ جیسے طب کے بارے میں وہی بات کرسکتا ہے جس نے اس کی تعلیم حاصل کی ہو اور انجنئیرنگ کے بارے میں ایک پیشہ وارانہ ڈگری رکھنے والے کی ر� [..]مزید پڑھیں

  • ​اقتدار اور اختیار کا نشہ

    ہماری سڑکوں کے کنارے یا ویران پارکوں میں کچھ ایسے افراد نظر آتے ہیں جو بےہوشی اور نیم بے ہوشی کے عالم میں پڑے ہوتے ہیں۔ دراصل یہ لوگ اپنے اطراف میں  پھرنے والوں سے، آس پاس کے ماحول سے ماورا ہوتے ہیں بالکل بے جان چیزوں کی طرح، گرد و نواح سے لاتعلق ہو چکت ہوتے ہیں۔ ہم  انہیں [..]مزید پڑھیں

  • نوجوان نسل میں انتہا پسندی اور اُس کا تدارک

    گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ جہاں  یہ بات حوصلہ افزا ہے وہیں پر یہ تلخ حقیقت بھی اپنی جگہ  موجود ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ اس وقت تک مکمل طور سے  پاکستان سےختم نہیں ہو سکتا جب تک کہ ان عوامل کا تدارک نہ کیاجائے جو تشدد پسند ہا&n [..]مزید پڑھیں

  • بغداد اور بابا گرونانک کی نشست

    [دادا جان، بابو غلام محمد مظفر پوری، کی خود نوشت ’’سفری زندگی‘‘ کا ایک اور اقتباس قارئین کی نذر ہے۔ اس میں انہوں نے جنگ عظیم اول کے فوراً بعد کے عراق اور بغداد کے کچھ مشاہدات بیان کیے ہیں۔ عراق میں ان کے اس قیام کا دورانیہ تقریباً دو سال پر محیط تھا۔] سنہ 1918  کے اخی [..]مزید پڑھیں

  • درباریوں کا راج

    گُزشتہ کالم میں برسبیلِ تذکرہ وزیراعظم اور جنرل باجوہ کی مُلاقات کا ذکر ہُوا۔ اُس وقت میں بھی بُہت سارے دوسرے ہم وطنوں کی طرح پُر اُمید تھا کہ یقینناً یہ ایک حوصلہ افزاء مُلاقات ہوگی۔ ہمیں نتیجتاً اس سے خیر کی توقع ہی رکھنی چاہیے۔ میری خواہش بھی یہی تھی کہ اس پسِ ہردہ مُلاقات م [..]مزید پڑھیں