تبصرے تجزئیے

  • ڈان لیکس، قومی سلامتی اور پرویز رشید

    بالآخر ڈان لیکس کا معاملہ حل ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری کردہ ٹویٹ کی وضاحت کردی۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ بادی النظر میں دیکھا جائے​ تو وفاقی حکومت اور فوج کی جانب سے میڈیا کو تنبیہ  کی گئی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر ذمہ دارنہ طرز عمل کا [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کی بھارت سے وفاداری

    پاکستان نے تو اپنے دو فوجی آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے کافی حد تک دہشتگردی پر قابو پالیا ہے، لیکن افغانستان میں اتنی قوت  نہیں ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی دہشتگردی   پر قابو پاسکے۔ پاکستان سے فرار ہونے والے دہشتگرد بھی افغانستان میں پناہ حاصل کرتے ہیں۔ کابل میں&n [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کی تنزلی میں مسلمانوں کا کتنا ہاتھ ہے

    ہالینڈ کے ایک جریدہ نے پاکستان میں جے یو آئی کے صد سالہ  منعقدہ تین روزہ اجتماع عام اور بھارت کے شہر بھوپال میں ہونے والے تبلیغی اجتماع پر ایک مضمون شائع کیا ہے۔  مضمون نگار نے برطانوی نومسلم خاتون صحافی مریم (یووان ریڈلی) کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کی کالعدم مذہبی جماعت ل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وقت سے پہلے مر جانے کا شکریہ، منٹو!

    ’’یہ مت کہو کہ ایک لاکھ ہندو اور ایک لاکھ مسلمان مرے ہیں۔ یہ کہو کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں۔‘‘ یہ سطور ہیں سعادت حسن منٹو کے افسانہ ’’سہائے‘‘ کی ۔ ایسی بات وہی لکھ سکتا ہے جو مذہبی حدود سے بالاتر ایک سچا انسان اور مہان فنکار ہو۔ حکومت خواہ سامراج انگریز کی [..]مزید پڑھیں

  • بخشش کی رات

    اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ حم والکتاب المبین انا انزالناہ فی لیلۃ مبارکۃانا کنا منذرین۔ فیھا یفرق کل امر حکیم صدق اللہ مولانا العظیم ۔ ترجمہ۔ اس روشن کتاب ( قراٰن پاک ) کی قسم ہم نے اس کومبارک رات میں نازل فرمایا بے شک ہم صحیح راستہ دکھانے والے ہیں ۔ اس� [..]مزید پڑھیں

  • ڈان لیکس، نیا پنڈورا بکس

    جنرل قمر جاوید باوجوہ کے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف یا تنازعہ سامنے آ گیا ہے۔ ڈان لیکس کے معاملے پر سیاسی حلقوں، خصوصاً اقتدار کی راہ داریوں میں وقت گزارنے والے حلقوں کا خیال ہے کہ وزیراعظم نے بہت چھان پھٹک کرنے کے بعد آرمی چیف کے نام کی منظو [..]مزید پڑھیں

  • خدا فریبی کہ خود فریبی

    جب ہم یہ سنتے ہیں کہ کسی کی شادی اس کے قریبی رشتہ دار سے ہوئی ہے توہم  خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ پرانے زمانے میں یہ بات بہت عام ہوا کرتی تھی جب بزرگوں کی ضد پروہ اپنے خاندان کے ہی کسی رشتہ دار کے بیٹے یا بیٹی کا ہاتھ مانگ لیتے تھے۔ خاندانی وقار اور روایت [..]مزید پڑھیں

  • آصف علی زرداری کی محلاتی اور عوامی سیاست

    پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے انداز میں عوامی رابطے بحال کرنے کے لیے پنجاب میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے انداز میں تین مختلف سیاسی ثقافتوں کی نمائیندہ ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخ بھرپور عوامی جدوجہد، عوامی مزاح� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیپو سلطان اور ہماراحکمران طبقہ
    • تحریر
    • 05/09/2017 1:50 PM
    • 4646

    ٹیپو سلطان کا یومِ شہادت آیا اور اس بار بھی چُپ چاپ گزر گیا۔ ہمارے بالادست طبقات نے سابق صدر سکندر مرزا کی اطاعت میں حسبِ سابق لب کشائی سے گریز کیا۔ ٹیپو سلطان شہید کی تحسین ’’جعفر از بنگال صادق از دکن‘‘ کی مذمت کے مترادف ہے۔’’ننگِ قوم، ننگِ دین، ننگِ وطن‘&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کو لاحق خطرات

    گُزشتہ دنوں فوج اور حکومت کے درمیان ہلکی سی کشیدگی کیا ہوئی کہ جمہوریت کو حسبِ روایت و معمول پھر خطرہ لاحق ہوگیا۔ گھات لگائے بیٹھی افواہوں نے جمہوریت پر حملے میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی۔  فوج کی جانب سے ایک "ٹویٹ" نے ہر طرف ہلچل مچادی اور حکومت تو درکنار جمہوریت کی کمزور � [..]مزید پڑھیں