تبصرے تجزئیے

  • ظلم و زیادتیوں کی شکار، ہندوستانی عورت

    بلقیس بانو اور نربھیا دو ایسی متاثرہ ہیں جن کے ساتھ دو الگ الگ مقامات پر بدسلوکی کی گئی۔ ان کی عفت و عصمت سے اجتماعی طور پر کھلواڑ کی گئی۔ اور ان کے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی نے پورے ملک کو شرمسار کیا ہے۔ اس کے باوجود یہ دو واقعات پہلے نہیں ہیں اور نہ ہی آخری ہیں۔  یہ الگ بات ہ [..]مزید پڑھیں

  • صوبائی خود مختاری اور ہائر ایجوکیشن کمیشن

    پاکستان بنیادی طور پر ایک مضبوط وفاق اور مضبوط صوبوں کے باہمی تعلق کے ساتھ ہی ایک مضبوط ریاست کے طور پر اپنی پہچان اور ساکھ کو قائم رکھ سکتا ہے ۔ 18ویں ترمیم میں اسی بنیادی اصول کو سامنے رکھتے ہوئے وفاق اور صوبوں کے درمیان اختیارات کے توازن سمیت اختیارات کی منصفانہ تقسیم کو بنیا [..]مزید پڑھیں

  • استقبال ِ رمضان

    چند دن بعد رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ ہمارے سروں پر ایک ایسا مہینہ سایہ فگن ہوگا جو اپنی عظمت میں اپنی مثال آپ ہے جس میں جنت کے تمام دروازے کھول دئے جاتے ہیں ، جہنم کے ہر دروازے پر تالے ڈال دئے جاتے ہیں۔ سرکش شیاطین کو جکڑ کر سمندروں کی تہہ میں غرق کردیا جاتا ہے ۔ اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آخری داؤ
    • 05/07/2017 1:32 PM
    • 3357

    راجو کافی دنوں سے بیمار تھا اس بیماری کے سبب وہ بالکل لاغر و ناتواں ہو گیا تھا اسے لاغر ہونا تو فطری تھا اس ضعیف العمر میں ایک شدید مرض میں مبتلا ہونا ہی ایک انسان کے لیے کافی ہوتا ہے اور وہ انسان جس کی عمر ساٹھ کے قریب پہنچ چکی ہو جس نے اپنے ساری زندگی کی کمائی اپنے اولاد پر صرف � [..]مزید پڑھیں

  • میکیاولی اور ہماری سیاست

    پرانے لطیفوں میں چھپی حکمت دیر سے سمجھ میں آتی ہے۔ آپ نے بھی سنا ہوگا کہ ایک شخص نجومی کے پاس گیا اور پوچھا کہ میری دائیں ہتھیلی میں خارش ہوتی ہے۔ نجومی نے کہا ۔ اس کا مطلب ہے تمہیں پیسے ملیں گے۔ اس نے کہا دوسری ہتھیلی میں بھی خارش ہوتی ہے ۔ تو نجومی نے کہا۔ آپ کو بہت زیادہ پیسے مل� [..]مزید پڑھیں

  • باقی نہ رہی تیری آئینہ ضمیری

    یہ ایک المیہ ہے کہ ہم نے علامہ اقبال کو محض ایک شاعر سمجھا اور یہی ان کا تعارف بنا دیاہے۔ زیادہ سے زیادہ ہم انہیں شاعر مشرق کا مقام دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ علامہ اقبال محض ایک شاعر نہیں تھے اور اگر ہم نے اپنی قوم کوفکر اقبال سے روشناس کروایا ہوتا تو انتہا پسندی، عدم برداشت، بے ر� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے حضور

    میرے گزشتہ کالم ’’عمران خان کے تضادات‘‘ پر بھرپور ردِعمل سامنے آیا ہے۔ جو لوگ عمران خان کو مسیحا قرار دیتے ہیں، انہوں نے میرے تجزیے پر تنقید، اختلاف اور احتجاج بھی کیا۔ کچھ نے یہ بھی کہا کہ ہم آپ کی تحریروں کو پسند کرتے ہیں لیکن اگر آپ نے ایسا ہی لکھا تو ہم آپ سے نفرت � [..]مزید پڑھیں

  • کیا متحدہ قومی موومنٹ متحد ہوسکے گی

    کراچی پاکستان کا  اہم شہر ہے۔1947 میں پاکستان آزاد ہوا اور بھارت سے ہجرت کرکے آنے والوں کو سندھ کے شہر کراچی میں آباد کیا گیا۔ یہ وہ شہر تھا جہاں آبادکاری شروع ہونی تھی اور جہاں ترقیاتی کام ہونے تھے۔ کراچی کو پاکستان کا پہلا دارلحکومت ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ مگر ناگزیر وج [..]مزید پڑھیں

  • نیوز لیکس اور سول ملٹری تعلقات

    پاکستان کے حکمران اور فوجی طبقہ  کی کہانی بڑی دلچسپ ہے ۔ اس کہانی میں تواتر کے ساتھ ہمیں  ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جو عمومی طور پر حکومت اور فوج کے درمیان بداعتمادی کی فضا  قائم کرتے ہیں ۔ نیوز لیکس کا معاملہ بھی ایک ایسا ہی حساس اور سنجیدہ مسئلہ ہے جو عملی طور پر دو [..]مزید پڑھیں