تبصرے تجزئیے

  • خبروں کی افراط اور بجٹ تیاری
    • تحریر
    • 05/05/2017 6:53 PM
    • 3317

    خدا جانے یہ انعام ہے یا کوئی آزمائش کہ اہل شہر کو حسبِ خواہش دیکھنے کے لیے ہر روز تماشا مل جاتا ہے۔ بلکہ ایک چھوڑ کئی کئی تماشے ایک ہی دن میں توجہ کا دامن کھینچتے ہیں۔ ایک خبر ابھی ہضم نہیں ہوتی کہ اگلی بریکنگ نیوز آ دھمکتی ہے۔ اس کے آفٹر شاکس سے سنبھل نہیں پاتے کہ اگلی بریکنگ نیو [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر ترک صدر کا بیان اور بھارت کی ہٹ دھرمی

    ترک صدررجب طیب اردوان نے گزشتہ اتوار کو بھارت پہنچنے سے قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں جموں کشمیر میں جاری تحریک اور بھارتی ظلم و ستم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جموں کشمیر میں مزید اموات کی اجازت نہیں دینی چائیے۔ انہوں نے اس دیرینہ مسئلہ کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے جسے بھار� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن کا خوش گلو شاعر

    اردو زبان کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں شہد جیسی مٹھاس ہے تو اس میں محبوب کی ادائیں بھی ہیں۔ میں اردو زبان کا خادم ہونے کے ناطے ہمیشہ اس کے فروغ اور بقا کے لئے اپنے طور پرجو کچھ بھی کر سکا میں نے کیا۔ شاعری کا شوق بچپن سے تھا۔ اچھے شاعر اور شاعری کی ہم نے حوصلہ افزائی اور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان فوجی نہیں ، جمہوری ریاست ہے

    گزشتہ سال  6 اکتوبر کو انگریزی اخبار ڈان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس سےمتعلق ایک خبر شائع کی تھی، جس میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوج اور سول حکومت میں اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔  اس خبر کی  اشاعت کے بعد اعلیٰ فوجی کمانڈروں کے ایک اجلاس میں اس خبر کو م [..]مزید پڑھیں

  • عظیم مجاہد ٹیپو سلطان

    شیر میسور کا لقب پانے والے ٹیپو سلطان کو آج دنیا سے بچھڑے218 برس بیت گئے۔ فتح علی ٹیپو المعروف ٹیپو سلطان10 نومبر 1750 کو میسور میں پیدا ہوئے۔ انہیں ایک صوفی بزرگ ٹیپو مستان شاہ کی دعاؤں کا ثمر کہاجاتا تھا۔ اسی لیے ان کا نام فتح علی ٹیپو رکھا گیا تھا۔ حیدر علی کے اس فرزند کی ولادت [..]مزید پڑھیں

  • ایک کالم عمران خان کے دفاع میں

    گُزشتہ دنوں کاروان میں "عمران خان کے تضادات" کے عُنوان سے ایک تحریر نظر سے گُزری۔ موضوع سے لگا یقینناً کُچھ ایسے تضادات ضرور ہوں گے جو دوسرے انسانوں یا کم ازکم سیاستدانوں میں ناپید ہوں گے۔ پڑھ کر مایوسی کے علاوہ کُچھ نہ ملا۔ ایک تو بیان کیے گئے تضادات کُچھ نئے نہ تھے۔ دوُس� [..]مزید پڑھیں

  • کیا طارق فاطمی قربانی کا بکرا بنے

    ہمارے ہاں ایک محاورے کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے " ٹرک کی بتی کے  پیچهے لگانا" کسی زمانے میں زمانہ جنگ میں حکومتیں  ایک  دوسرے کی فوجوں پہ اس محاورے کا استعمال کرتی تهیں اور ایک دوسرے پہ  فتح پاتی تهیں - پھر حکومتوں نے اپنی حریف سیاسی پارٹیوں پر اس محاورے کا استع [..]مزید پڑھیں

  • محصور شہر سے لکھی احتجاجی عرض داشت

    یہ عجیب محاصرہ ہے۔ فصیل سے باہر کوئی نہیں ہے۔ سب فریق شہر پناہ کے اندر مقیم ہیں۔ اہل شہر خوف کی پناہ گاہوں میں سر چھپائے بیٹھے ہیں۔ قبرستانوں کو جانے والے راستوں پر گھاس کیا اگتی، دھول تک بیٹھنے نہیں پاتی۔ گلی میں کسی کے قدموں کی چاپ نہیں۔ ہاٹ بازار سب کھلے ہیں، مٹھائی کی دکانوں [..]مزید پڑھیں

  • آزاد صحافت ، جابر سلطان اور اخبار مالکان

    فضول سی بحث ہے آزادئ صحافت کی۔ اس معاشرے میں جو ممکن ہی نہیں ہم اس کے خواب دیکھتے ہیں اور اس لئے دیکھتے ہیں کہ ابھی تک ہمارے خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔ لیکن یہ بھی تو بے معنی سی بات ہے۔ حقیقت بہت تلخ ہے، ہم وہ بد قسمت ہیں کہ جن سے ان کے خواب بھی چھینے جا چکے ہیں۔ خواب نیند سے مشروط [..]مزید پڑھیں