’اندر گھس کر ماریں گے‘ والی لاف زنی
- 03/14/2019 1:01 PM
- 0
کئی بار ذکر کرچکا ہوں۔ میرے صحافتی کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں 1984 کے دوران بہت بڑا بریک اس وقت آیا جب اندراگاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں ہوئے عام انتخابات کو زندگی میں پہلی بار اس ملک میں جاکررپورٹ کرنے کا موقعہ نصیب ہوا۔دلی اُترا تو وہاں کسی ایک شخص سے بھی شناسائی نہیں تھی۔ چ� [..]مزید پڑھیں