تبصرے تجزئیے

  • ظلم بھی جاری ہے اور رحم کا سلسلہ بھی
    • 03/11/2019 2:16 PM
    • 0

    دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جواپنی دانست میں دنیا ، اپنے ملک ، اپنے گھر اور سب سے بڑھ کر انسانیت کی بھلائی کیلئے کچھ کررہے ہیں ۔ یا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے ساتھ ہونے والی کوئی چھوٹی سی ناانصافی کا بدلہ لینے کے لئے انسانیت تک کو نقصان [..]مزید پڑھیں

  • جنگ تو ٹل گئی مگر خطرہ موجود ہے!
    • 03/10/2019 8:02 AM
    • 0

    برصغیر وہ خطہ ہے جہاں جنگ کے بادل کبھی بھی آ سکتے ہیں۔ موسمی بھی اور بے موسمی بھی۔ سُکھ کا سانس ملا بھی ہے تو خدشہ ہے کہ خطرہ ٹلا نہیں۔ ایسی بے یقینی میں کوئی بھی خطہ کیا ترقی کر سکتا ہے اور جنتا کو کیسے میٹھی نیند آ سکتی ہے؟ عالمی ذرائع ابلاغ حالیہ جنگی ٹریلر پر پھبتیاں کستے ہو [..]مزید پڑھیں

  • عورت بااختیار اور مستحکم پاکستان
    • 03/10/2019 7:51 AM
    • 0

    کیا کوئی معاشرہ عورت کی سیاسی 249 سماجی اور معاشی حیثیت کو مستحکم کیے بغیر ترقی کرسکتا ہے تو یقینی طور پر جواب نفی میں ہوگا ۔کیونکہ وہی معاشرہ عملی طور پر مستحکم ہوتا ہے جہاں برابری کی بنیاد پر عورتوں او رمردوں کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں ۔ جو معاشرہ عورتوں کے بارے میں تعصب ی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہنگامہ ہے کیوں برپا؟
    • 03/10/2019 7:41 AM
    • 0

    عورتوں کا عالمی دن آیا اور گزر گیا مگر کیا دن تھا کہ دو روز گزرنے کے بعد بھی اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ 'ہاؤ ہائے' کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جس کا کوئی انت ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ خاصے معقول لوگ بھی ان بچگانہ نعروں سے پریشان ہیں جن کا حقیقت کی دنیا سے کوئی خاص تعلق نہیں۔ ہوا [..]مزید پڑھیں

  • یہ موقع ضائع نہ ہو
    • 03/09/2019 10:11 AM
    • 0

    اگر کہیں کوئی قتل ہوجائے تو مقتول کے لواحقین حصول انصاف کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں تاکہ قاتل کو سزا مل سکے اور مقتول کے خون کا حساب ہو۔ مقتول کے اہل خانہ اور دوست احباب اپنے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہیں، کوئی ہسپتال سے میڈیکل رپورٹ حاصل کرتا ہے تو کوئی پولیس کے پاس جا کر پرچہ � [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا
    • 03/09/2019 10:00 AM
    • 0

    نریندر مود ی کی حکومت کو داد دینی ہوگی کہ ان کی جارحیت ، پرتشدد، طاقت کے استعمال اور آمرانہ انداز پر مبنی کشمیر پالیسی نے نہ صرف ان کو بلکہ بھارت کو مجموعی طور پر سیاسی تنہا کردیا ہے ۔بھارت میں ایک بڑا اتفاق رائے یہ ابھر کر سامنے آیا ہے کہ مودی کی کشمیر پالیسی نے کشمیر میں جاری ج� [..]مزید پڑھیں

  • مینا خان : سنجیدہ مزاج کی دلکش شاعرہ
    • 03/09/2019 9:49 AM
    • 0

    کرہ ارض پرانسان کے باشعور ہوتے ہی ایجادات کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا۔ آگ اور چاک سے شروع ہونے والی ایجادات کے اس سلسلے سے انسان نے ہر روز ایک نئے ذائقے کا لطف لیا ۔ اسی ذائقے نے انسانی معاشرے کو ہر نئے سورج کے ساتھ زمانے کے نئے رخ سے روشناس کرایا ۔ پہلے غلام بنایا اور بعد میں مشین م� [..]مزید پڑھیں

  • آٹھ مارچ: ہم یہ دن کیوں منائیں؟
    • 03/08/2019 1:27 PM
    • 0

    یوں تو پاکستان اور اس سے ملتے جلتے معاشروں میں ہی خواتین کا عالمی دن منانے کی ضرورت ہے تا کہ معاشرے میں مسلسل زور زبردستی اور استحصال کا شکار ہونے والی نصف سے زیادہ آبادی کو مساوی حقوق دلوانے کے لئے حکمرانوں اور سماجی ٹھیکیداروں کی توجہ مبذول کروائی جا سکے۔ لیکن یہ بھی کوئی حیر [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف شطرنج کی خطرناک ترین چال چل رہے ہیں
    • 03/08/2019 1:22 PM
    • 0

    شطرنج میں دلچسپی رکھنے والوں کے جسم میں ایک کھلاڑی کا نام جیسی سنسنی دوڑاتا ہے ویسا کوئی دوسرا کھلاڑی نہیں کر پاتا۔ یہ نام ہے شطرنج کے آٹھویں ورلڈ چیمپئن میخائل تال کا۔ میخائل تال کو تاریخ کے بہترین اٹیکنگ پلیئرز میں گنا جاتا ہے۔ انہیں شطرنج کی دنیا میں ”ریگا کا جادوگر“ کے نا� [..]مزید پڑھیں