تبصرے تجزئیے

  • فن لینڈ کی یک ایوانی کابینہ

    اب تک تو یہی پڑھتے اور سُنتے آئے ہیں کہ اتفاق میں برکت ہے، مل جُل کر رہنا چاہیے اور اس بات میں کسی حد تک حقیقت بھی ہے۔ کسی معاشرے میں افراد باہمی عزت و احترام کا رشتہ استوار کرکے اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرکے اپنی اپنی زندگی بسر کریں تو یہی معاشرہ ایک فلاحی معاشرہ بن جاتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • بدعنوان لیڈروں کی قربانی

    کوئی بھی اس بات یا الزام سے اختلاف نہیں کررہا کہ ہمارے ملک میں اعلی عہدوں پر فائز افراد میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو کسی نہ کسی طرح سے کرپشن میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہیں۔ کرپشن کرپشن ہے۔ بے ایمانی کو بے ایمانی ہی کہا جائے گا۔ اور اگر یہ کرپشن یا بے ایمانی ملک کے رہبر و ر [..]مزید پڑھیں

  • امان اﷲ خان کی پہلی برسی

    گلگت بلتسستان میں امان ﷲخان کی پہلی برسی اٹھائیس اپریل جبکہ جموں کشمیر کے باقی خطوں میں دو دن قبل چھبیس اپریل کو منائی جا رہی ہے۔ امان اﷲ خان چھبیس اپریل 2016 کو راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں پچاسی سال کی عمر میں وفات پا گے تھے۔ وہ آخری وقت تک تحریکی طور پر سرگرم رہے۔ تحریک ان کی پہل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کو انصاف کی ضرورت

    گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے عمران خان کو ، جو کہ عدالت ہی میں موجود تھے مخاطب کرتے ہوئے بہت سی نصیحتیں کیں۔ فاضل چیف جسٹس کی باتیں وہ سننے اور پڑھنے کے لائق ہیں۔ شاید عمل کرنے کے نہیں کیونکہ اگر ملک میں عمل کرنے کا رواج  ہوتا تو [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف قوم سے خطاب کیوں نہ کرسکے

    پانامہ کیس  کا  فیصلہ  انے  کے  بعد  میڈیا  پر  کانفرنسوں کے  جنگ  شروع  ہوگئی۔  حزب  اقتدار  اور  حزب اختلاف  اپنے  اپنے  انداز  میں فیصلے  کے  تشریح  اور  توجیہات  پیش  کرنے  لگے۔  تھوڑی  دیر  میں  باخبر ذ� [..]مزید پڑھیں

  • میاں سلطان خان، ایک فراموش کردہ عظیم کھلاڑی

    چند برس ہوئے پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار نے سو نامور پاکستانیوں کے پر وفائلز پہ مبنی خصوصی شمارہ شائع کیا۔ شخصیات کی اس فہرست میں سیاست دان اورحکمران حاوی تھے لیکن شاعروں ادیبوں، فنکاروں اور کھلاڑیوں کی ایک قابل ذکر تعداد بھی تھی۔ یہاں ناصر کاظمی کی موجودگی پہ مجھے دلی خ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا بھلا پانامہ سے کیا لینا دینا

    افسوس یا خوشی تو اسے ہوتی ہے، جس نے اپنی زندگی میں کسی بھی قسم کی اچھی یا بُری توقعات وابستہ کی ہوتی ہیں۔ ہمارا شمار تو اس طبقے میں ہوتا ہے کہ جہاں لوگوں کو اب کسی اچھی یا بُری خبر کی کوئی توقع ہی نہیں ہوتی۔ بس یہ بہت سی منفی خبریں اور حادثات یا کوئی اکا دکا خوشی اچانک ہماری زندگی� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے مسلمان اور پرسنل لا کا تنازعہ

    پرسنل لاء پر عمل درآمد کا اختیار اورکامن سول کوڈ کی جانب پیش قدمی کی بات ہندوستان میں آزادی کے بعد ہی سے دہرائی جاتی رہی ہے۔ اس کے باوجود تکثیری ملک جس میں بے شمار مذاہب، ثقافتیں اور قبائل موجود ہیں نیز انہیں اپنے سماجی تانے بانے کو برقرار رکھنے اور مستحکم کرنے کی بات کہی گئی ہو [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا

    دو ہزار آٹھ سےاب تک ذوالفقار علی بھٹو کے  داماد آصف علی زرداری کے کارناموں  پر کئی مضامین لکھے تو اس کا عنوان بنانے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی۔  مثلاً جب وہ اقتدار سے رخصت ہورہے تھے تو ان کے بھائی نواز شریف نے ایوان وزیراعظم میں صدارت سے رخصت ہوتے وقت ان کو ایک الوادعی ظہر [..]مزید پڑھیں