تبصرے تجزئیے

  • خوشی کی کتنی قیمت ادا کی جا سکتی ہے؟

    فلم کی کہانی بہت اچھوتی اور دلچسپ ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ کسی نامعلوم سیارے سے زمین پر ایک سگنل موصول ہوتا ہے، سائنس دان تحقیق کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ سگنل چھ سو نوری سال کے فاصلے پر واقع کسی سیارے سے آیا ہے۔  مزید تحقیق سے انکشاف ہوتا ہے کہ دراصل یہ آر این اے کا کوئی کوڈ ہے [..]مزید پڑھیں

  • مرزا کالٹین اور گرم انڈے فروخت کرتا بچہ

    رات کو بہت زور کی بارش برسی اور بےحد خوفناک آندھی آئی۔ صبح پورچ کی صفائی کروانے نکلی تو ایک کمزور سی ’می‘ سنائی دی۔ بلی کا ایک بچہ، جس کی عمر چند ہفتے یا بمشکل مہینہ سوا مہینہ ہو گی، بھیگا چوہا بنا دروازے کے پاس دبکا تھر تھر کانپ رہا تھا۔ بلونگڑا زخمی بھی تھا اور شدید بھوک [..]مزید پڑھیں

  • شبِ نیا سال

    ہماری ہر دلعزیز طلبہ تنظیم جو اپنی زورآوری کے لیے مشہور رہی، اپنا فرضِ اولیٰ سمجھتی تھی کہ نیا سال آیا نہیں اور بڑے ہوٹلوں کے سامنے پہرہ دینا شروع کر دیا کہ کہیں نئے سال کی خوشی میں کوئی تقریب منعقد نہ ہو جائے۔ کئی دفعہ ایسے بھی ہوتا کہ جوشِ جنون میں ڈنڈے چل جاتے اور اکابرین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آب رواں کا خواب اور ناﺅ کی رائیگانی

    اقبال خوش قسمت تھے کہ اندلس کے قلب میں واقع شہر قرطبہ کے بیچوں بیچ بہتے دریائے وادی الکبیر کے کنارے ایک اور زمانے کا خواب دیکھ سکتے تھے۔ اقبال کی شاعری ایک تہ در تہ خواب کا پھیلاﺅ ہے۔ اقبال کے خواب کا ایک کنارہ لاہور میں ہے تو دوسرا سرا شمالی افریقہ کے منطقوں تک پہنچتا ہے۔ اقب� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف: اصل سوچ اور وقتی مصلحتیں !

    نواز شریف جنوبی ایشیا کے سینئر اور تجربہ کار ترین سیاسی رہنما ہیں۔ 3بار کے وزیراعظم اور موجودہ نظام کے اہم شریک کار ہونے کے علاوہ، وہ چار دہائیوں میں مقتدرہ اور سول حکمرانوں کے درمیان دوستیوں اور لڑائیوں کے اہم ترین گواہ بھی ہیں۔ نوازشریف بہت ہی گہرے آدمی ہیں۔ ان کی مرضی کے [..]مزید پڑھیں

  • آج کا کالم بے نام سہی

    جسٹس غلام صفدر شاہ کی جعلی ڈگری کے پینتالیس سال بعد ایک اور جج کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر رخصتی سے معلوم ہوا کہ مملکت خداداد پاکستان نااہلی اور قابلیت، نالائقی وہوشیاری، حماقت وچالاکی، کاہلی وپھرتی اور بیوقوفی وعقلمندی کا ایسا حسین امتزاج ہے جو کہیں اور دیکھنے میں نہیں آ سکتا۔ [..]مزید پڑھیں

  • قائد فراموشی

    مخدومی پروفیسر فتح محمد ملک صاحب نے ایک کتاب لکھی تھی:  ’اقبال فراموشی‘۔ دل چاہتا ہے ان کی خدمت میں حاضر ہو کر ان سے ایک نئی کتاب لکھنے کی فرمائش کروں، جس کا عنوان ہو:  ’قائد فراموشی‘۔ یہ تو بھلا ہو پروفیسر احسن اقبال صاحب کا کہ ’اُڑان پاکستان‘ کیلئے فکرِ � [..]مزید پڑھیں

  • 25 دسمبر آتا رہے گا، جاتا رہے گا

    ولادتِ عیسوی کے اعتبار سے 25 دسمبر کی مقبولِ عام عالمگیر اہمیت اپنی جگہ مگر پاکستان میں یہ تاریخ بانی پاکستان محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے طور پر جانی جاتی ہے۔ اِس دن کی مناسبت سے صدر اور وزیرِ اعظم کے نام سے جو خودکار تہنیتی پیغامات میڈیا کے لیے جاری ہوتے ہیں، اُن کے کامے، فل [..]مزید پڑھیں

  • جنگ زدہ انسانیت اور دنیا کے لاچار لوگ

    پوپ لیو نے کرسمس کے موقع پر دنیا میں جنگ کی تباہ کاریوں اور بے گھر لوگوں کی مجبوری و لاچاری کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔ عام طور سے اس موقع پر مسیحی دنیا کے سب سے بڑے لیڈر روحانی بالیدگی کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن اس سال  امریکی نژاد پوپ لیو نے غزہ  کے ان بے گھر لوگوں کا ذکر [..]مزید پڑھیں