تبصرے تجزئیے

  • قرنطینہ میں قیدِ خود احتسابی

    میں اُس معاشرے کا فرد ہوں جس کے افراد خُدا  تعالیٰ ، رسول  صلی اللہ علیہ وسلم اور اولی الامرسے زیادہ بیویوں اور پڑوسیوں سے ڈرتے ہیں ۔ خوفِ زوجہ تمام شادی زدہ مردوں کا سب سے بڑا فوبیا ہے جسے بیوی فوبیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ ہم ہمیشہ اپنی ناک اُونچی رکھنے کی فکر میں غلطا� [..]مزید پڑھیں

  • خبردار کسی نے ٹرمپ یا عمران کو کچھ کہا!

    اگرچہ روس، چین، جنوبی کوریا اور جاپان کو کورونا نے جکڑ رکھا ہے مگر ان چاروں ہمسائیوں کے عین بیچ میں پڑے ہوئے شمالی کوریا کا دعویٰ ہے کہ ہمارے ہاں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں اور جس نے افواہ پھیلائی اسے توپ دم کر دیا جائے گا۔ شمالی کوریا نے سچائی ثابت کرنے کے لیے اسی مہینے میں چ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا کی تنہائی میں ایک دن کا روزنامچہ

    مشورہ دیا جا رہا ہے کہ گھر میں خالی نہ بیٹھو۔ کچھ نہ کچھ کرتے رہا کرو۔ کتابیں پڑھنے کی بات ہم پہلے ہی کر چکے ہیں۔ لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ اس کے علاوہ بھی کچھ اور کیا کرو۔ کچھ نہیں تو اپنا روزنامچہ ہی لکھتے رہا کرو۔ لکھو، کہ آج صبح سے شام تک تم نے کیا کیا۔ اب ظاہر ہے تم سے کوئی مل� [..]مزید پڑھیں

  • کوونا وائرس: ایک اور طرح کے دریا کا سامنا
    • تحریر
    • 03/29/2020 4:33 PM
    • 4490

    سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کورونا وائرس کی وبا  بہت تیزی سے دنیا کو اپنی  لپیٹ میں لے رہی ہے،  اکثر لوگوں کی سوچ سے بھی  تیز۔  کورونا وائرس  کی تشخیص کے بعد کنفرم  مریضوں کی تعداد ایک لاکھ  تک پہنچنے میں  67  دن  لگے،  اگلے ایک لاکھ  کی تعداد فقط گیا� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کو نئی جہت سے دیکھنا ہوگا

    دنیا میں بعض واقعات یا حادثات ایسے ہوتے ہیں جو عالمی دنیا میں اپنے اثرات چھوڑتے ہیں اور پوری دنیا نہ صرف ان معاملات سے متاثر ہوتی ہے بلکہ وہ خود کو ان سے علیحدہ نہیں رکھ سکتے۔  اس وقت عالمی دنیا  ایک بڑی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہے اس نے پوری دنیا کے سیاسی، سماجی،نفسی [..]مزید پڑھیں

  • حکومت، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل کی ناکامی

    ایک نازک مرحلے پر حکومت، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل عوام کی راہنمائی کرنے میں ناکام رہے۔ سب کا موقف ابہام کے دھند میں لپٹا ہوا ہے۔ یہ دھند ایوان ہائے اقتدار سے اٹھی اور پھر اس نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میں جب یہ سطور لکھنے بیٹھا ہوں تو حسبِ معمول چاروں طرف سے خطبات جمعہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران سرکار قبل از کرونا کیفیت سے باہر نکلے

    دوسری عراق جنگ کے دوران اُس وقت کے امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ نے کہا تھا کہ جنگ آپ اس فوج سے لڑتے ہیں جو آج آپ کے پاس ہے، اس فوج سے نہیں جو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ہو۔ انسانیت آج کورونا وائرس سے اپنے وجود کی جنگ بھی اُس فوج کے ساتھ لڑ رہی ہے جو اس کے پاس آج موجود ہے۔ ان ہتھیا� [..]مزید پڑھیں

  • راج روگ کے مقدمے میں وبا کی ضمنی

    مصائب اور تھے پر جی کا جانا، عجب ایک سانحہ سا ہو گیا ہے۔ کورونا کی وبا دنیا بھر میں پھیل گئی ہے۔ چین میں اس بلا کی ابتدائی نمود ہوئی تھی، چین کا قصہ یہ ہے کہ ذرائع ابلاغ سد سکندری کے حصار میں ہیں۔ کسی خبر کی معروضی تصدیق یا تردید ممکن نہیں۔ سرکار جو کہہ دے، وہی شہر ممنوعہ سے خبر � [..]مزید پڑھیں