مطیع اللہ جان کا اغوا اور اپوزیشن
- تحریر خورشید ندیم
- 07/23/2020 5:34 PM
- 5850
مطیع اللہ جان، اللہ کا شکر ہے خیریت سے واپس آ گئے۔ ان کی آمدورفت مگر بہت سے سوالات چھوڑ گئی۔ ایسے سوالات جن کو اٹھانے کی کم ازکم مجھ میں تو ہمت نہیں۔ ایک سوال مگر میں اٹھا سکتا ہوں۔ میں کسی طاقتور کے خلاف کچھ نہیں لکھ سکتا، اس لیے نزلہ بر عضوِ ضعیف کے مصداق، اس واقعے میں اپوزی [..]مزید پڑھیں