تبصرے تجزئیے

  • بھارتی طیاروں کی دخل اندازی
    • 02/27/2019 9:15 AM
    • 0

    پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری جنگ کارگل تک محدود رہی تھی۔ ہمارے ہاں اس کے بارے میں ابتدائی اطلاعات بھی دیر سے آنا شروع ہوئی تھیں۔ بھارت مگر اپنے ملک میں NDTVجیسے24/7چینل متعارف کرواچکا تھا۔اس کے نمائندوں نے اس جنگ کو ڈرامائی انداز میں رپورٹ کرنا شروع کردیا۔ برکھادت اس حوالے [..]مزید پڑھیں

  • کلکتے کا جو ذکر۔۔۔
    • 02/26/2019 10:11 AM
    • 0

    پہلی فروری کو ہمارا جہاز آن و شان سے ٹھیک 9:45پر کلکتہ ائیر پورٹ پر اترا۔ دلی سے دو گھنٹے کا سفر پلک چھپکتے ہی یو ں نکل گیا کہ ہمیں پورے سفر کا احساس ہی نہ ہوا۔مصر، ایران اور ہندوستان کے تمام مہمانوں کے ساتھ ائیر پورٹ کے باہر نکل کر اپنے دوست اعجاز احمد، شمس الدین اور بھائی نعیم کا [..]مزید پڑھیں

  • او آئی سی میں سشما سوراج
    • 02/26/2019 9:56 AM
    • 0

    غالبؔ کی طرح حیران ہوں کہ روؤں یا… اس برس اسلامی ممالک کی تنظیم (OIC) کے قیام کے پچاس برس مکمل ہوجائیں گے۔ اس تنظیم کی گولڈن جوبلی کو ذہن میں رکھتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہورہا ہے۔ اسی حوالے سے دو روزہ تقریبات بھی ہورہی ہیں جس میں ’تعاون ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • روشن نظر سے لکھی ایک کتاب کا احسان
    • 02/26/2019 9:40 AM
    • 0

    گزشتہ برس یہی رخصت ہوتے جاڑوں کے دن تھے جب مجھے برادر فاروق عادل کی کتاب ’جو صورت نظر آئی‘موصول ہوئی۔ قومی اور انفرادی سطح پر یہ بارہ مہینے کچھ زیادہ خوشگوار نہیں رہے۔ اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والے فیصلے امید کی کھیتیاں روندتے رہے۔ عدالتوں میں سنائے جانے والے فیصلوں سے حرف [..]مزید پڑھیں

  • خود کو فریب مت دیجئے
    • 02/25/2019 3:05 PM
    • 0

    آج کے دور میں کسی کو بے وقوف بنانا یا فریب دینا بڑا مشکل کام ہے لیکن خود کو فریب دینا بہت آسان ہے۔ ہم اور ہمارے حکمران یہ آسان کام اکثر کرتے رہتے ہیں۔ کل شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک صاحب ملے۔ سب سے پہلے تو انہوں نے چھلانگ مار کر مجھے گلے لگایا اور پھر کہنے لگے:ہم کتنے زبردست � [..]مزید پڑھیں

  • ساڑھے نو ارب روپے کا کیا کریں؟
    • 02/25/2019 2:11 PM
    • 0

    میں سادہ لوح نہیں بلکہ لالچی ہوں، لہذا کوئی بھی ڈبل شاہ میرے پیسے دوگنے کرنے کا جھانسہ دے سکتا ہے۔ میں بے وقوف نہیں بلکہ طفلانہ متجسس ہوں، لہٰذا کوئی بھی اچھی ڈگڈگی بجانے والا مجھے اپنے پیچھے لگا کے کہیں بھی عین جنگل میں چھوڑ کے چمپت ہو سکتا ہے۔ مگر میں خود کو پھر تسلی دے لیتا ہو [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر انور سجاد اور بیت المال
    • 02/25/2019 2:07 PM
    • 0

    سنا تو یہ تھا کہ دائیں ہاتھ سے دو تو بائیں ہاتھ والوں کو بھی خبر تک نہ ہو۔ہفتے کی دوپہر سے مگر ٹویٹر کے ذریعے ایک وڈیو پھیلائی جارہی تھی۔ کسی زمانے میں بہت ’’مغرور‘‘ اور کسی کو بھی خاطر میں نہ لانے کی شہرت رکھنے والے ڈاکٹر انور سجاد اس میں بہت ’’شکرگزار‘‘ نظر آرہے تھے۔ دورِ [..]مزید پڑھیں

  • بیس گھنٹے، بیس ارب ڈالر اوراگلے بیس ماہ
    • 02/25/2019 2:02 PM
    • 0

    سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان اور پاکستانی حکومت نے مفاہمت کی مختلف یاداشتوں پر بیس گھنٹے کے دورے میں دستخط کئے ہیں جو کہ بیس ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں اور ان پر اگلے بیس ماہ کے دوران عمل درآمد کا آغاز ہوگا .بہت سے ناقدین کا سوال ہے کیا ان معاہدوں پر مکمل طور پر عمل ہو جائے گا اور و [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مثبت اشارے
    • 02/25/2019 1:42 PM
    • 0

    پاکستان کی موجودہ سیاسی اور عسکری قیادت کو یہ داد دینی ہوگی ہم نے پچھلے کچھ عرصہ میں اپنی خارجہ پالیسی میں موجود بڑے چیلنجز کو بہتر انداز سے نمٹنے کی مثبت کوششیں کی ہیں ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس وقت پاکستان خارجہ پالیسی میں علاقائی اور عالمی سیاست میں ایک اہم فریق کے طور پر کھڑا ہے او [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر: سامان سو برس کا ہے
    • 02/24/2019 1:54 PM
    • 0

    بالآخر ہماری محبوب حکومت کے چنیدہ وزیر خزانہ کی پالیسیاں رنگ لے آئیں۔ جناب اسد عمر نے خوش خبری سنا دی ہے کہ جلد ہی پاکستان کا شمار دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں ہونے لگے گا۔ اسد عمر ایک دانشمند شخص ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ اگر کسی معاملے میں یکلخت تبدیلی لائی جائے تو وہ اچھا نہیں ہوت� [..]مزید پڑھیں