وبا کے پانیوں پر خوابوں کے جزیرے
- تحریر فرنود عالم
- 03/21/2020 6:05 PM
- 7600
اس وقت اٹلی میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے۔ رستوں، گلیوں اور بازاروں کو آسیب سونگھ گیا ہے۔ جن بالکونیوں میں سرِ شام بے فکری کے جام چھلکتے تھے وہاں سے اب خدشات جھانک رہے ہیں۔ ہر دو انسانوں کے بیچ خوف نے فصیل اٹھائی ہوئی ہے اور موت سائے کی طرح تعاقب میں ہے۔ کل تک ماسک، صابن اور سینیٹ [..]مزید پڑھیں