تبصرے تجزئیے

  • چوری اس پر سینہ زوری

    ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام  بھارتا  تھا۔ اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان سنسکرت میں بھارت پڑا۔ یعنی بھارت بہت قدیم اور کسی حد تک مذہبی آمیزش لئے ہوئے ہے۔  اسی وجہ سے ہندو مذہب ماننے والوں کےلئے اس نام کی بڑی اہمیت  ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستانی آئین کے تقاضے اور ناکامیاں

    ہندوستان اور اس کے عوام کی ہمہ جہت ترقی و ارتقا میں معاشی استحکام جزولاینفک کی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن اگر معاشی استحکام اپنی پالیسی کی روشنی میں کسی مخصوص گروہ پر توجہ دے اور کچھ پر متوجہ نہ ہوتو نہ ملک ہمہ جہت ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے باشندے ملک کے ارتقا میں کارآمد ث� [..]مزید پڑھیں

  • آئین اور قانون کی حکمرانی

    کسی بھی ریاست یا معاشرہ کی حقیقی طاقت اس کا دستور اور قانون وانصاف پر مبنی حکمرانی کا نظام ہوتا ہے ۔ کیونکہ جس ریاست یا معاشرہ میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کا تصور ہوگا اس کی سیاسی ساکھ داخلی اور خارجی دو نوں محاذوں پر اسے برتری کی حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔ بالخصوص معاشر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی

    گزشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(اے آئی آئی ایم ایس) میں زیر علاج اور ڈائلسز پر ہوں‘‘۔  ان کے لاکھوں � [..]مزید پڑھیں

  • چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

    مسائل ہماری زندگی میں چہار طرف ہیں۔  اور  برہنہ و بے ہنگم حقیقت کی طرح ہمارے آگے پیچھے موجود ہیں۔ ہم پاکستانیوں نے تمام مسائل سے نمٹنے کی ذمہ داری سرکار کو دے رکھی ہے اور سرکار ہے کہ نظر ہی نہیں آتی اور آتی بھی ہے تو ایسے کہ کالے شیشوں اور ٹھنڈی گاڑیوں میں ہم سے پرے پرے [..]مزید پڑھیں

  • برائے نام مسلمان اور آر ایس ایس

    میں نے اس بات کو ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ زیادہ تر مسلمان کو صرف نام اور اس کے خد و خال سے پہچانا جاتا ہے ۔ آج کل پوری دنیا میں جس طرح سے مسلمانوں کے خلاف ایک خاص سازش کے تحت انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے صرف مسلم نام کا ہونا ہی [..]مزید پڑھیں

  • امت مسلمہ کے بے حس حکمران

    کالم تو کسی اور موضوع پر لکھنے کا ارادہ تھا لیکن جب سوشل میڈیا پر برما کے مظلوم اور لاچار مسلمانوں کی ویڈیو دیکھیں تو کلیجہ منہ کو آگیا اور طبیعت بہت مکدر ہوئی۔ ان ویڈیوکے ساتھ اسلامی کانفرس کے کچھ مندوبین کی تصاویر بھی شامل کی گئی تھیں جن میں وہ سب سو رہے تھے۔ بلکہ خواب غفلت کا [..]مزید پڑھیں

  • جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

    کسی زمانے میں  پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کےلیے ہوتی تھی۔ ان کی تعلیم روحانیت پسندی اورصوفی ازم تھی، جس میں رواداری بھی تھی لیکن مادیت پرستی ذرا بھی ن� [..]مزید پڑھیں

  • ’’ایک زرداری سب سے یاری‘‘

    پاکستان بھر کی سیاسی جماعتوں نے باقاعدہ طور پر انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ان میں حکومت اور اُس کی حلیف جماعتوں کے علاوہ اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں بھی شامل ہیں۔ اگرچہ ابھی انتخابی شیڈول کا اعلان ہوا ہے نہ پاناما کیس کا فیصلہ آیا ہے اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی فیصلہ ساز کمیٹیوں [..]مزید پڑھیں

  • شام کا تنازع، نئی سرد جنگ میں شدت

    شام پر امریکی میزائل حملوں کے بعد یہ بات غلط ثابت ہوگئی ہے کہ امریکہ، مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا چاہتا ہے اور یہ کہ وہ اب  عالمی تنازعات میں دخل اندازی نہیں کرے گا۔ کیا شام کا مسئلہ بشارالاسد کو اقتدار سے باہر کرنا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر عراق اور لیبیا کی مثالیں ہمارے سامنے ہی� [..]مزید پڑھیں