تبصرے تجزئیے

  • دہشتگردی کی نئی لہر

    سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہورہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت کار تھے۔ ان مذاکرات کے ساتھ ساتھ دہشتگردی مسلسل جاری تھی۔ مذاکرات کے باوجود 29 جنو� [..]مزید پڑھیں

  • یہ تبادلے : تماشہ ہوا گِلہ نہ ہوا
    • تحریر
    • 04/07/2017 12:39 PM
    • 4537

    اک تماشہ ہوا گِلہ نہ ہوا۔ تسلیم کہ حکومت سندھ کو اپنا آئی جی تبدیل کرنے اختیا ر ہے۔ قانون اور آئین میں اس کا طریقہ بھی طے ہے لیکن گزشتہ ہفتے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی ایک اچھا خاصہ تماشہ بن گئی۔ حکومتِ سندھ کے لیے بھی اور ان کے لیے بھی۔ تبدیلی کی اس خبر کے بال کی یار لوگوں � [..]مزید پڑھیں

  • ایک سو سال قبل بمبئی کا احوال

    [ اس سے قبل میرے دادا جان، بابو غلام محمد مظفر پوری، کی خود نوشت ’’سفری زندگی‘‘ کا ایک اقتباس شائع ہوا تھا۔ اس خود نوشت کا سال تصنیف 1944  ہے اور اس وقت ان کا قیام نیروبی (کینیا) میں تھا۔ احباب کی پذیرائی سے مجھے یہ حوصلہ ملا ہے کہ اس سلسلے کو جاری رکھا جائے۔ اس قسط میں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شام کے معصوم بچوں پر کیمیائی ہتھیار

    سینے میں اگر دل دھڑک رہا ہے تو آپ ابھی زندہ ہیں مگر اس زندگی کو آپ پر اگر اجیرن کر دیا جائے یعنی آپ کی دھڑکنوں کو قید کرنے کی کوشش کی جائے۔ آپ کی سانسوں کو روکنے کی کوشش کی جائے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ بالکل بے اختیار ہوجائیں اور آپ کے پاس  اپنا دفاع  کرنے کا کوئی راستہ نہ � [..]مزید پڑھیں

  • ڈی ایس پی بمقابلہ پی ایچ ڈی

    گزشتہ سال 15 مئی 2016 کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے استاد، جامعہ کراچی کے شعبہ فلاسفی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 22 اگست 2016 کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد فاروق ستار اور ان کے � [..]مزید پڑھیں

  • جدید غلامی یا غریبی

    دنیا جب سے قائم ہوئی ہے انسان نے اپنے دولت اور طاقت سے غلام بنانے کی ر وایت کو قائم رکھا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج دنیا ترقی کرنے کے بعد بھی انسانوں کو غلامی کی زنجیر سے آزاد نہیں کرا پائی ہے۔ ابتدائی دور میں انسان اپنی لا علمی، رنگت، ذات و پات، جسمانی معذوری اور غریبی وغیرہ کی � [..]مزید پڑھیں

  • ترکی ایک اہم موڑ پر۔۔۔۔

    مصطفی کمال کی زندگی کسی منجدھار سے کم نہ تھی ۔ ان کی والدہ کی آرزو تھی کہ وہ مدرسے کی تعلیم حاصل کریں چنانچہ دھوم دھام سے ان کی رسمِ مکتب منائی گئی اور انہیں مدرسے میں داخل کر دیا گیا۔ مگر چند دن ہی مدرسے کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ اپنے والد کی حمایت سے ایک جدید طرز کے اسکول میں � [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکومتیں اور اختیارات کی جنگ

    پاکستان کے سیاسی نظام میں مرکز، صوبوں اور اضلاع کی سطح پر اختیارات کی جنگ ہمیشہ سے بنیادی مسئلہ کے طور پر رہی ہے ۔ یہ مسئلہ محض سیاسی سطح پر نہیں بلکہ انتظامی معاملات میں بھی اختیارات کی تقسیم نے  پیچیدگیاں پیدا کی ہیں ۔ جو ریاست یا حکومت کا نظام اپنے قانونی اور سیاسی دائرہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • آٹزم: ایک ماں کا خط

    تحریر: اصباح خالد ترجمہ: زنیرہ ثاقب پچھلے تین سال میں جانے کتنے دن اور کتنی راتیں گزریں جب میں سو نہیں پائی،  ٹھیک سے کھانا نہیں کھا پائی. کئی دفع  مصروفیت  کا یہ عالم تھا کہ میں کھانا کھانا ہی بھول گئی۔ نہیں یہ مذاق نہیں ہے۔ یہ وہ ہے  جو اس ماں کے ساتھ ہوتا ہے جو صرف � [..]مزید پڑھیں

  • شیخ صلاح الدین: اپنے عہد کا علمی استعارہ

    شاید دسمبر کا مہینہ اور 1973 کا سال تھا۔ اتوار کے دن میں اپنے دوست باصر کاظمی کے گھر پہنچا تو ڈرائنگ روم میں ایک بھاری بھرکم شخص ، سوٹ ٹائی میں ملبوس، کوٹ کے نیچے کارڈیگن پہنے، چہرے پر عینک لگائے، آرام کرسی میں تشریف فرما تھے۔ باصر نے بتایا کہ اس کے ابا کے دوست شیخ صلاح الدین صاحب � [..]مزید پڑھیں