کوئل شہر کی کتھا
- تحریر مسعود مُنّور
- 04/05/2017 3:10 PM
- 6347
تین برس قبل یا کچھ اس سے زیادہ پہلے ، حسن مجتبیٰ نے اپنی نظموں کا مسودہ مجھے بذریعہ ای میل بھجوایا تھا ، جو میرے عمر رسیدہ کمپیوٹر کے لیے بارِ گراں ثابت ہوا اور اُس کی ہارڈ ڈسک میں لاپتہ ہو گیا ۔ یہ ہم لاپتہ لوگوں کا المیہ ہے کہ ہم لا پتہ تو ہیں ہی مگر ساتھ ہی ہمارے باہمی [..]مزید پڑھیں