تبصرے تجزئیے

  • حکمرانوں کے لئے کتابوں کا انتخاب
    • 02/09/2019 1:35 PM
    • 0

    پیرس میں ایک چھوٹی دکان کتابوں کی… یہ درصل ایک کتاب کا نام ہے جو میں نے چند سال پہلے پڑھی تھی۔ ایک مقبول جرمن ناول کا انگریزی ترجمہ۔ اپنی گفتگو میں اس کا ذکر کئی بار کرچکا ہوں۔ وہ اس لئے کہ اس ناول کا مرکزی کردار خود کو ایک ایسا معالج مانتا ہے کہ جو کتابوں سے ذہنی اور جذباتی طور پ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف فرد سے علامت کیسے بنے؟
    • 02/09/2019 1:24 PM
    • 0

    نواز شریف فرد سے علامت بن سکتے ہیں، اگر وہ عزیمت کی راہ پر یوں ہی ثابت قدم رہے۔ بے حس لوگوں کی بات نہ کیجیے کہ سوئے اتفاق سے انسانی بستیوں کی طرف آ نکلے ہیں۔ ایسا ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے آخری الہام کی گواہی یہی ہے۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو انسان دکھائی دیتے ہیں مگر ہوتے مویشیوں کی [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے قومی اخلاق کا دامن صد چاک
    • 02/09/2019 1:13 PM
    • 0

    جوانی میں جوالا مکھی کی کیفیت تو ہوتی ہے۔ یہ حادثہ درویش بے نشاں پر بھی گزرا۔ حالات کی کچھ بے مہر گردشوں کے باعث جوار بھاٹے میں ایسی غیر معمولی تند و تیز لہریں اٹھیں کہ کشتی اگر غرق آب نہیں ہوئی تو اسے محض اتفاق ہی کہنا چاہیے۔ معاشرے میں فرد سے زیادہ قوت ہوتی ہے۔ ہمہ وقت تلوار ع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کا ’خان‘ کہاں ہے؟
    • 02/08/2019 5:50 PM
    • 0

    لورالائی میں ہونے والے بہیمانہ قتل پر عمران خان خاموش رہے۔ مجھے حیرت ہوئی۔ 25 سال پہلے کی بات ہے کرکٹ کو خیرباد کہتے ہوئے اور کبھی سیاست میں نہ آنے کا نعرہ لگاتے ہوئے عمران خان ایک روحانی اور عملی سفر پر نکلے اور ایک کتاب لکھ ڈالی۔ کتاب انگریزی میں تھی، اردو میں اس کا نام ہوگا ’ج [..]مزید پڑھیں

  • وفاق کے استحکام میں اٹھارویں ترمیم کا کردار
    • 02/08/2019 5:24 PM
    • 0

    اٹھاریں ترمیم میں وفاقی حکومت کی طرف سے ردو بدل کے حوالے سے مختلف رائے کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔حکومت کے کئی سر کردہ وزراء کئی بار ا س کی متعدد دفعات کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ یاد رہے فروری 2018 میں بعض حلقوں کی طرف سے اٹھارویں ترمیم کو بنگلہ دیش کے شیخ مجیب الرحمان ک� [..]مزید پڑھیں

  • نام پاکستان اور چوہدری رحمت علی
    • 02/08/2019 4:24 PM
    • 0

    ناموں کی قبولیت اللہ کا انعام ہے جو خال خال ہی کسی خوش نصیب کے حصے میں آتا ہے۔ نام پاکستان ایسے ہی ان نادر ناموں میں سے ہے جسے راتوں رات وہ قبولیت ملی کہ جس تحریک نے اسے پہلے پہل اپنانے میں ہچکچاہٹ کا اظہار کیا ، وہ تحریک بعد ازاں اسی نام سے معنون ہوئی یعنی تحریکِ پاکستان۔ نام پاک [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جانیں اور طالبان
    • 02/07/2019 3:24 PM
    • 0

    جانے ہم کیوں بھول چکے ہیں کہ ٹرمپ سے کہیں زیادہ اوباما کو بھی امریکی افواج افغانستان سے نکالنے کی بہت جلدی تھی۔ اس ہدف کو اپنے آٹھ سالہ دورِاقتدار کے باوجود حاصل نہ کرپایا۔ بالآخر یہ پیغام دیتا ہوا وائٹ ہائوس سے رخصت ہوگیا کہ ’آنے والی کئی دہائیوں تک‘ ہمارا خطہ مستقل بدامن [..]مزید پڑھیں

  • پولیس نظام اور اصلاحات کا عمل
    • 02/07/2019 3:08 PM
    • 0

    پاکستان کا ایک بنیادی مسئلہ ادارہ جاتی اصلاحات اور شفافیت پر مبنی نظام کا ہے ۔ ریاست کی کامیابی کو جانچنے کے لیے بنیادی شرط ادارہ جاتی عمل کی مضبوطی ہوتی ہے ۔ کسی بھی ادار ے کی صحت یا ساکھ کو سمجھنا ہو تو ضروری ہے کہ اس ادارے اور عوام کے درمیان اعتماد کو بنیادی حیثیت حاصل ہو۔ پ� [..]مزید پڑھیں

  • ’اپنا بچہ‘ فوج کی نظر میں دشمن قوتوں کا آلۂ کار کیوں بن گیا؟
    • 02/07/2019 2:50 PM
    • 0

    ایک سال قبل پشتون نوجوانوں پر مشتمل ایک قافلہ لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے کراچی میں پشتون نوجوان نقیب اللہ محسود کے مبینہ پولیس مقابلے میں قتل پر احتجاج کرنے جمع ہوا تو کوئی نہیں جانتا تھا کہ اگلے 12 ماہ کے دوران یہ تحریک کیا رنگ لائے گی۔ اسلام آباد [..]مزید پڑھیں

  • دیوانے یاد آتے ہیں
    • 02/06/2019 3:07 PM
    • 0

    شاعر عوام حبیب جالب نے اگر اپنی زندگی میں کبھی ’یوٹرن‘ لیا ہوتا تو اس کے بچے بھی امریکہ میں پڑھتے اور وہ ہر گرمی میں انگلستان میں ہوتا۔ اس کی بیٹی کوکچھ عرصے ٹیکسی چلانے کی ضرورت ناپڑتی گھر کے اخراجات کے لئے۔ ایسے ہی کچھ درویش صفت لوگوں کی زندگی پر نظر ڈالتا ہوں تو مجھ میں پھر ا [..]مزید پڑھیں