تبصرے تجزئیے

  • جمہوری حکمرانی کیسے مضبوط ہوگی

    پاکستان میں سیاسی اور جمہوری حکمرانی کا سوال ہمیشہ سے مختلف فریقین میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔ اس وقت  دنیا کی سیاست میں حکمرانی کے  جو بھی نظام رائج ہیں ان میں جمہوری نظام کو دیگر نظاموں کے مقابلے میں فوقیت حاصل ہے ۔ اگرچہ  جمہوری حکمرانی کے تضادات پر بھی بنیادی نوعیت ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاستدانوں کے پرانے ہتھکنڈے

    میلوں ٹھیلوں میں اکثر دوکاندار پرانے مال کو نیا روغن کرکے گاہکوں کے سامنے پیش کر دیتے ہیں۔ سادہ لوح لوگ اس پرانے مال کو نیا سمجھ کر ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ بھولے سے کوئی اندھوں میں کانا راجا اگر پرانے مال پر سے روغن ہٹا کر پرانا مال دیکھ کر کچھ کہنے کی  کوشش کرے تو اس کی آواز نقا [..]مزید پڑھیں

  • مسگار کی ماروی

     تحریر: حفصہ سرفراز  ترجمہ: زنیرہ ثاقب (مجھے  2011 میں اس کہانی کی مرکزی کردار ماروی اور لکھاری حفصہ دونوں  کو پڑھانے کا ا عزاز  حاصل ہوا.. ایک استاد کے لئے اس سے  زیادہ فخر   کی بات کوئی نہیں ہو سکتی کہ اس کے  طالب علم دنیا کی بہتری میں اپنا خوبصورت کردار ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دیکھا بھالا اندازِ سیاست
    • تحریر
    • 03/31/2017 5:08 PM
    • 3233

    بازارِ سیاست میں گرمی کی پیشین گوئی تو کچھ عرصے سے کی جا رہی تھی لیکن اس قدرگرمی کہ دماغ پگھل جائے اور زبان خشک ہو جائے ، اس کا اندازہ کسی کو نہ تھا۔ آنے والا ہر دن اپنے حصے کی نئی اور تازہ دم شعلہ بیانیاں لے کر آتا ہے۔ پڑھنے اور سننے والوں کی خیر ہو ، لگ یہی رہا ہے کہ گرمیِ بازارِ � [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت اور شعبہ فلسفہ

    یکم جنوری 1979  کوپنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ میں تدریس کا آغاز کیا۔ دو تین برس تو خیریت سے گزر گئے۔ لیکن اس کے بعد جمعیت کے ساتھ معاملات کچھ الجھنا شروع ہو گئے۔ 1983 کا سال تھا جب ان کے ساتھ تنازعہ شروع ہوا۔ ہر تدریسی شعبے میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات کا خیر مقدم کرنے اور جان� [..]مزید پڑھیں

  • چڑی ماروں کی اختر شماری

    سنا ہے ان دنوں پاک صاف لوگوں کی سر زمین میں گائے بھینسوں کی ولدیت اور حسب نسب پرسیر حاصل بحثیں ہو رہی ہیں۔ کسی کو اچھا لگے یا برا۔ سوال یہ پوچھا جا رہا ہے کہ گئو ، یعنی گائے ، اگر ماتا ہے تو اس کا سانڈ سے کیا رشتہ ہوگا ! ٹی وی پر فضلاء و دانشوران گرامی کے بعد اب ہما شما بھی فیس بک پ [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی اور پنجاب کی انتخابی سیاست

    سیاسی جماعتوں کا انتخابات کے نزدیک انتخابی سیاست میں کودنا فطری امر ہوتا ہے ۔ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ انتخابی عمل میں نہ صرف کامیابی حاصل کرے ، بلکہ اپنی ووٹروں اور امیدواروں سمیت عام لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکے ۔ اس وقت بظاہر ایسا لگتا ہے کہ 2018 کے انتخابات کے تن [..]مزید پڑھیں

  • راحیل شریف متنازع ہوجائیں گے

    دہشتگردی  کا کینسر پوری دنیا  میں پھیلا ہوا ہے اور پوری دنیا اس سے پریشان ہے۔ دسمبر 2015 میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے متعدد اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس اتحاد میں ابتدائی طور پر 34 ممالک تھے تاہم بعد میں ان کی تعداد 39 � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں آصف علی زرداری کی دبنگ آمد

    موجودہ حکومت کی آئینی مدت کا آخری سال شروع ہو چکا ہے اور اس کا آغاز انتہائی ڈرامائی اور سنسنی خیز خبروں اور فیصلوں سے ہوا ہے۔ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری معمول کی سیاست کرتے رہے ہیں۔ اس دوران بلاول بھٹو کبھی کبھی ایسے بیان دیا ک [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کے لیے قربانی نے میری جان بچا ئی

    (قیوم راجہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر لیڈر ہیں۔ گزشتہ دنوں ترکی مین ان کے ساتھ جو واقعات پیش آئے ، وہ انہوں نے اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں کے سامنے بیان کئے تھے۔ ان کا یہ پریس بیان قارئین کی دلچسپی کے لئے من و عن شائع کیا جا رہا ہے)  ترکی میں چھ ماہ قیام [..]مزید پڑھیں