تبصرے تجزئیے

  • ملک میں سیاسی اصلاح کا تشنہ خواب
    • تحریر
    • 03/29/2017 4:10 PM
    • 3075

    پاکستان کی موجودہ حکومت کی معیاد ختم ہونے میں تقریبا ایک سال کا عرصہ باقی رہ گیا ہے اور اگلے سال ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات منعقد ہوں گے۔ سیاسی جماعتوں نے 2018 کے عام انتخابات کے لئے ابتدائی تیاریاں شروع کر دی ہیں  اور الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواروں کی کوش [..]مزید پڑھیں

  • دوقومی نظریہ سے نظریہ ضرورت تک

    نئی نسل کو وطنِ عزیز کا مکمل نام "اسلامی جمہوریہ پاکستان" بتاتے ہوئے بہت دکھ ہوتا ہے۔ یہ ویسے ہی ہے  کہ آپ کسی خوبصورت سے عنوان اور سرورق کی وجہ سے کوئی کتاب خرید لائے ہوں اور کتاب کے مطالعہ کے بعد آپ کو عنوان اور سرورق کے برعکس مایوسی کا سامنا کرنا پڑے۔  اور کس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اتر پردیش کا متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ

    پچھلے دنوں ہندوستان کا سب سے بڑی ریاست یو پی میں صوبائی الیکشن ہوا تھا ۔ جس پر ہندوستان کے زیادہ تر لوگوں کی نظر لگی ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ دنیا بھر کی نظر اس انتخاب پر مرکوز تھی۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ یوپی ہندوستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردوں کے لیےعام معافی کی تجویز

    میرے سامنے 25 مارچ کا روزنامہ جنگ میں  سلیم صافی کا کالم ’’طالبان کے خلاف عام معافی کیوں؟‘‘ موجود ہے اور میں اس  مضمون کو  کئی  مرتبہ پڑھ چکا ہوں۔  میں یہاں  صرف  اس مضمون  میں سے ان باتوں کو نقل کروں گا جس  مقصد کےلیے سلیم صافی نے یہ مضمون  لک [..]مزید پڑھیں

  • آصف علی زرداری کی سیاست

    پاکستان کی سیاست کے اپنے ہی ڈھنگ ہیں۔ فوجی حکومت ہو یا سول ، اس میں عوام کی سیاست کی بجائے اقتدار کی سیاست کا ہی راج ہوتا ہے۔ گو سول حکومتیں جمہوریت کے ادوار میں عوام کا ذکر اپنے بیانات اور خطابات میں بڑے زور سے کرتی ہیں لیکن عملاً سول حکومتیں بھی اقتدار میں داخل ہونے اور رہنے کے [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں جنگ نہیں ، بہتر پالیسی چاہئے

    امریکہ سپر پاور سہی مگر وہ اس وقت معاشی طور پر 3 کھرب ڈالر کا مقروض ہے۔ اس نے افغانستان پر حملہ کرنے کیلئے تین کھرب پینتالیس ارب ڈالر کا بجٹ منظور کیا تھا اور آج ہی کی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کے ایک ریسرچ گروپ کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کارروائی پر 800 ملین ڈالر س� [..]مزید پڑھیں

  • ٹی وی نشریات کے لئے قواعد و ضوابط کی ضرورت

    صحافت کو اگر اس کے تمام تر اخلاقی اور صحافتی سنہری ضابطوں اور اصولوں کے ساتھ اپنایا جائے تو اس سے قوموں کی بہترین ذہنی نشو و نما کی جا سکتی ہے۔ اور یہ شعبہ ایک انتہائی فعال کردار ادا کرکے نوجوان نسل کو دورحاضر کے تقاضوں کے مطابق معلومات فراہم کرکے ایک مہذب مقام دلوا سکتا ہے۔ اگر [..]مزید پڑھیں

  • راحیل شریف کا نہیں‌ آصف زرداری کا شکریہ

    کبھی کبھی یوں ہی کچھ لکھ لینا چاہیئے ۔ بلا وجہ اور کسی مقصد کے بغیر اور دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے۔ لیکن سوال پھر یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا دل کی بھڑاس کبھی نکل بھی سکتی ہے۔ اور  ہم جب دل کی بھڑاس یا دل کا غبار نکال لیتے ہیں تو کیا واقعی غبار چھٹ جاتا ہے۔ اور یہ جو غبار ہے اگر یہ � [..]مزید پڑھیں