عمران خان کو دوسرا موقع مل گیا ہے ، اب کچھ کریں
دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کو بنے ایک مہینہ ہی ہوا تھا کہ اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر سے ملاقات ہوئی۔ اِدھر اُدھر کی باتوں کے بعد میں نے نئی حکومت کے طرز عمل کے بارے میں پوچھا تو یک لخت انہوں نے بیوروکریسی کا عمامہ سر پر رکھا اور بات گھما دی۔ [..]مزید پڑھیں