تبصرے تجزئیے

  • انسانی خوشی اور صحت مند معاشرہ
    • 01/27/2019 8:40 PM
    • 0

    انسان کی فطری طور پر خواہش ہوتی ہے کہ وہ صحت مند زندگی گزارے لیکن ایک صحت مند زندگی کو گزارنے کے کچھ بنیادی اصول بھی ہوتے ہیں ۔ کیونکہ محض کسی بھی مسئلہ کی خواہش کو پیدا کرکے آپ جنگ نہیں جیت سکتے بلکہ اس کے لیے اسے عملی طور پر اپنے اندر لگن اور شوق کے ساتھ محنت اور جدوجہد بھی کرنا [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن چورن اور احتسابی کچھڑی بازار میں مندی کا رجحان
    • 01/27/2019 8:13 PM
    • 0

    نااہلی، ناتجربہ کاری اور اس پر رعونت، الزام تراشی، اقتصادی بے سمتی اور سیاسی وژن سے محرومی کپتانی اقتدار کا طرہ امتیاز ٹھرا۔ کپتان کے حامی دو معروف کالم نگاروں اور ٹی وی تبصرہ کاروں کا کہنا ہے کہ کپتان کی ٹیم میں آدھے نکمے اور ناکارہ، آدھے سیاسی وارداتیے اور کرپٹ عناصر شامل [..]مزید پڑھیں

  • ویزے میں نرمی کے پیچھے کیا چھپا ہے؟
    • 01/26/2019 12:51 PM
    • 0

    وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں غیر ملکیوں کے لئے ویزے کی شرائط نرم کرنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت داخلہ شریک ہوئے۔ سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور چ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک عظیم مسیحا
    • 01/26/2019 12:37 PM
    • 0

    معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے اور دکھی دلوں کا مداوا بننے والی اس عظیم اور تاریخ ساز شخصیت سے ہماری نوجوان نسل شائد اس طرح سے شناسا نہیں جس قدر ان کی خدمات ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کے علاج، دیکھ بھال اور بحالی کی ایسی بنیاد رکھی کہ اب بھی ان کا قائم کردہ ادا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا واقعی ہم کچھ سیکھ سکیں گے؟
    • 01/25/2019 11:10 AM
    • 0

    پاکستان فطری طور پر ایک ردعمل پر مبنی معاشرہ ہے ۔ ہم حادثات اور سانحات کا انتظار کرتے ہیں او رایسے میں سخت جذباتی ردعمل کا اظہا ر کرنا او ربڑے بڑے سیاسی ، انتظامی، قانونی اور انصاف پر مبنی دعوے کرنا ہماری عادت سے بن گئی ہے ۔ کوئی بھی ریاست یا حکومتی نظام ا س وقت تک اپنی اصلاح نہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا فکر کامیابی کی منازل طے کررہا ہے
    • 01/25/2019 10:58 AM
    • 0

    نیا پاکستان میں فکر عمران خان کا مستقبل کیا ہوگا۔ آج کل دنیا بھرمیں جہاں بھی پاکستانی رہتے ہیں وہاں پر بحث جاری ہے ۔کہ اگر برس ہا برس سے بددیانت اور بدنیت حکمران اقتدار میں رہ سکتے ہیں، تو ایک ایسا شخص کیوں نہیں رہ سکتا جس پر ایمانداری کے حوالے سے ایک اُنگلی نہیں اُٹھائی جاتی، ن [..]مزید پڑھیں

  • مِنی بجٹ پورا ، ویژن ادھورا
    • 01/25/2019 10:49 AM
    • 0

    ایک ہی مالی سال میں یہ تیسرا بجٹ تھا، البتہ پی ٹی آئی حکومت کا یہ دوسرا بجٹ تھا۔ پہلا منی بجٹ ستمبر میں پیش کیا گیا جو اس پچھتاوے سے عبارت تھا کہ انہیں معیشت تباہ حال ملی جس کے سبب ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، اور وسائل کی چادر اس قدر چھوٹی کہ سر ڈھانپیں تو پاؤں با ہر ، پاؤں ڈھانپیں � [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد اور یقین
    • 01/24/2019 11:25 AM
    • 0

    اعتماد اور یقین کا رشتہ کافی قریب کا ہے۔ ہم کسی پر اعتماد کر کے اس کی ہر بات اور کام پر یقین کرنے لگتے ہیں ۔ اسی طرح اعتماد رفتہ رفتہ یقین میں تبدیل ہو جاتا ہے۔لیکن اعتماد کرنا اور اس پر عمل کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے جتنا ہم سمجھتے ہیں۔ ہم پیدا ہوتے ہی اپنی ماں باپ کی باتوں پر اعت [..]مزید پڑھیں

  • ایڈز : دراصل یہاں معاملہ ہی دوسرا ہے
    • 01/24/2019 11:13 AM
    • 0

    اقوام متحدہ کے ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہو گئی ہے۔ اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تعلق ایشیا اور مشرقی یورپ ہے۔ اقوام متحدہ کی جاری کردہ اس رپورٹ کے مطابق ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 5 کروڑ تک پہنچ چ [..]مزید پڑھیں