تبصرے تجزئیے

  • پاک افغان امن

    یہ واقعی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے جڑا ہوا ہے۔ خطے میں اس وقت تک امن کی فضء کو قائم نہیں رکھا جا سکتا جب تک افغانستان امن کی خاطر تہہ دل سے اقدامات نہ کرے۔ دونوں ملک 2640 کلو میٹر کی لمبی سرحد سے دوطرفہ تجارت کرتے ہیں۔ اس سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔ اس سے ب [..]مزید پڑھیں

  • فاروق ستار کی گرفتاری کا ڈرامہ کیوں؟

    متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان  کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے۔ ایم کیو ایم کے  قومی اسمبلی  میں 25 اور صوبہ سندھ میں 51 صوبائی اسمبلی کے ممبر ہیں، اس کے علاوہ سینٹ میں 8 سینیٹرز ہیں۔  اس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار ہیں جو خود بھی ایم این اے ہیں  ان کو  17 اور 18 مارچ [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کے مسلمان، نمایاں ہونے کی ضرورت

    انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے لیے بڑا فکر مند رہتا ہے ۔ ہروقت وہ اس خیال میں مبتلا رہتا ہے کہ آنے والے وقت میں وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا نہ ہو۔ اس کے لیے  وہ خود بھی فکر مندرہتا ہے اور متعلقین کو بھی اس جانب ابھارتا ہے۔ انسان کی یہ فکر مندی لائق تحسین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا نہیں، جناح کا بیانیہ چاہئے

    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں اسمبلی کے پہلے صدر اور نامزد گورنر جنرل کی حثیت سے نئی مملکت پاکستان کے آئینی، قانونی، سیاسی، مذہبی اور سماجی بیانیہ کے خدوخال واضع کر دیئے تھے۔ قائد کا آئین ساز اسمبلی سے یہ خط [..]مزید پڑھیں

  • اپنے والد کے جوتوں میں

    یہ 1971کا ذکر ہے۔ میں نے اپنے کالج کی سٹوڈنٹس یونین کے انتخاب میں حصہ لینے فیصلہ کیا تو پاپا نے سختی سے یہ ارادہ ترک کرنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے میری پڑھائی میں بہت حرج ہوگا ۔ انہیں یہ بھی تشویش تھی کہ ملکی سیاست اور سیاسی جماعتوں کے تعلیمی درسگاہوں میں بڑھتے ہوئے اث� [..]مزید پڑھیں

  • دِلوں کی اْلجھنیں

    تہمت، الزام تراشی، بہتان، اور بد گمانی ہمارے معاشرتی سکون کے لئے زہر قاتل ہیں۔ یہ رویئے ہماری خوشیوں کو برباد کردیتے ہیں اورہر گھر اور ہر ایک فرد ان سے متاثر ہوتا ہے۔ منفی خیالات اور دوسروں کے بارے میں غلط سوچ اور خوہ مخواہ کا تجسس ہمیں ایک دوسرے سے دور لے جاتا ہے۔ بے بنیاد خیا� [..]مزید پڑھیں

  • سَربلند، راؤ رشید

    بابائے سوشلزم شیخ رشید، ملک معراج خالد، حنیف رامے اور راؤ رشید، یہ میرے اُن دوستوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے پچھلی صدی کے آغاز میں آنکھ کھولی۔ میں جب اوائل نوجوانی میں داخل ہوا تو میری زندگی میں زیادہ تر دوستوں کا تعلق اسی نسل سے تھا۔ اس نسل کے لوگوں سے دوستی نے میری عملی زندگی [..]مزید پڑھیں

  • میں تو امتی ہوں!

    ہماری تہذیب تو اس بات کی اجازت نہیں دیتی مگر زمانے میں اب یہ ریت چل پڑی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے سماجی میڈیا پر اس کا چرچا ضرور کیا جاتا ہے۔ کسی کی پیدائش کی خبر تو سماجی میڈیا کے توسط سے تو اچھی لگتی ہے مگر کسی کا سفرِ آخرت پر گامزن ہونے کا سماجی میڈیا پر کچھ اچھا نہیں لگتا۔ گھریلو جھ [..]مزید پڑھیں

  • مردم شماری بھی شک کے نرغے میں
    • تحریر
    • 03/17/2017 9:02 AM
    • 4245

    ہم کتنے ہیں ۔ ہمیں کیا چاہئے۔ گنیں تو جانیں ۔ مردم شماری۔ بہتر کل کی تیاری۔ یہ ہے مردم شماری کی اشتہاری مہم کا سلوگن۔ ہمیں اس سلوگن سے قبل ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ ہو نہ ہو مردم شماری ایک اہم آئینی اور قومی مسئلہ ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایک عجیب روایت چل نکلی ہے کہ کسی بھی معمول [..]مزید پڑھیں