تبصرے تجزئیے

  • مارچ ، یوم تشکیل ریاست

    آج اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں مورخہ 16 مارچ ہے جوریاست جموں کشمیر ولداخ کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے۔ کیونکہ یہی وہ دن ہے جب سال 1846میں معاہدہ امرتسر کے ذریعے جدید ریاست جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی گئی اور حالیہ متنازعہ ریاست کی تاریخ کا آغاز بھی اسی دن سے ہوتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کی حفاظت ضروری ہے

    کراچی میں طے شدہ ہفتہ وار اوقات نامہ کے مطابق سی این جی دستیاب ہوتی ہے۔ آج صبح  حسبِ معمول گھر سے دفتر آتے ہوئے آٹھ بجے سے پہلے  گاڑی میں سی این جی ڈلوانی تھی کیونکہ اگلے چوبیس گھنٹے سی این جی دستیاب نہیں تھی۔ ساری دنیا میں حفاظی اقدامات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ انسانی زندگ [..]مزید پڑھیں

  • ابنِ کلیم بھی رخصت ہوئے

    ابنِ کلیم سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی۔ یہ تو یاد نہیں۔ البتہ یادوں کی البم میں شروع کی ملاقاتیں آج بھی محفوظ ہیں۔ انہوں نے پل شوالہ ملتان سے کچھ فاصلے پر ایک چھوٹی سی دکان میں اپنا دفتر بنا رکھا تھا جہاں پر وہ خطاطی کیا کرتے تھے۔ یہ بات 1982-83 کی ہے۔ ابنِ کلیم کے ہاں بیٹھا ہوا تھا ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پختون دہشتگرد ہیں، ایک ردعمل

    گزشتہ دنوں پختون دہشت گرد ہیں، کے عنوان  سے میرے کالم کے حوالے سے میرے پنجاب کے ایک محترم بھائی عمراعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل بھیجا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ آپ کی تحریر کو میں نے بڑے دکھ  اور تشویش کے جذبات کے ساتھ پڑھا ہے کاش ہم ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کے بچہ پوش

    ابھی نادیہ ہاشمی کی کتاب "دا پرل دیٹ بروک ایٹس شیل"  ختم کی.  کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ اٹھا لیں تو  ختم کیے بغیرچھوڑنا مشکل ہو جاتا ہے.  کتاب کی دکھ بھری  کہانی دو لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو افغانستان  میں  بچہ پوش بن کر زندگی سے لڑتی ہیں. یہ بچہ پوش کیا � [..]مزید پڑھیں

  • شوگر مافیا کا عروج اور کپاس کا زوال

    کپاس ہمارے ملک کی ایک اہم نقد آور فصل ہے جس کا جی ڈی پی میں حصہ 1.7فیصد ہے۔ ٹیکسٹائل کے شعبے میں کپاس کا مرکزی کردار ہے اورٹیکسٹائل انڈسٹری نہ صرف ہمارے 66 فیصد برآمدات کا احاطہ کرتی ہے بلکہ 40 فیصد مزدوروں کو روزگار بھی فراہم کرتی ہے۔ ملکی آب و ہوا کپاس کے لیے ساز گار ہونے کے باعث پ� [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگرد کاکوئی مذہب نہیں ہوتا

    چار نومبر 2015 کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف  نےبڑے واضع انداز میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’’عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے‘‘، پھر10 مارچ 2017 کو انہوں نے جامعہ نعیمہ، لاہورمیں سیمینارسے خطاب کرتے علماء کرام سے م� [..]مزید پڑھیں

  • تخلیق انسانی کی کتاب

    میرے ایک گزشتہ ایک کالم  کی اشاعت کے بعد  بہت سے قارئین کے ٹیلی فون موصول ہوئے جس میں انہوں نے اس معلوماتی کالم کی مبارکباد کے علاوہ اس موضوع پر مزید جاننے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ان افراد کی گفتگو سے جہاں تک میں نے اندازہ لگایا ہے وہ اس دریافت اور نوع انسانی کی کامیابی کے با� [..]مزید پڑھیں

  • یارم حنیف رامے

    جن لوگوں کو میں نے سکول کے زمانے میں آئیڈیلائز کیا، اُن میں سے کئی نامور لوگ چند سالوں بعد میرے دوست تھے۔ دوست کی تعریف میرے نزدیک یہ ہے کہ جو آپ کا رازداں بن جائے۔ تعلق اور دوستی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ خصوصاً سیاست دان سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگوں کے قریب ہوتے ہیں۔ لیکن اُن کے رازدا� [..]مزید پڑھیں