تبصرے تجزئیے

  • ابلاغ اور صحافت پر اہم کتاب

    تبصرہ نام کتاب :  حیدرآباد میں اردو ذرائع ترسیل و ابلاغ بیسویں صدی کی آخری دہائی میں نام مصنف : مصطفی علی سروری نام مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ابلاغیات اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا عمل ہے ۔ اور موجودہ زمانے میں اس کے لئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا انٹرنیٹ اور سوشیل میڈیا کو [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان غلطی کرگئے

    جنوری 2017 میں پارا چنار میں اور فروری  کے پورے ماہ میں ملک کے چاروں صوبوں میں مسلسل دہشتگردی ہوتی رہی۔ دوسری طرف یو اے ای میں پاکستان  سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے میچ ہورہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بار پی ایس ایل  کا فائنل 5 مارچ 2017 کو لاہور میں کرانے کا اعلان [..]مزید پڑھیں

  • حضورِ رسالت مآب ﷺ کی خدمت میں !

    اے نبی ء آخرالزماں ﷺ ! اے تاجدارِ مدینہ ! اے شافعِ روزِ محشر! اللہ کا ایک عاجز و مجبور بندہ ، جو آپ کے نام لیواؤں میں شمار ہوتا ہے ، آپ ﷺ کے حضور ایک عرضداشت لایا ہے ۔ یہ ایک شکایت ہے کہ اس زمانے میں ، جو اکیسویں صدی عیسوی اور پندرہویں صدی ہجری میں پڑتا ہے ، ایک اُمّت خود کو آپ کے با [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک چلانے والے پاکستان کی قدر کریں!
    • تحریر
    • 03/09/2017 11:20 AM
    • 4309

    ایک عالمی ادارے کی نئی رپورٹ میں پاکستان میں سرکاری سطح پہ کرپشن ، بد انتظامی کی بھیانک لیکن حقیقت سے قریب صورتحال بیان کی گئی ہے۔ رپورٹ میں عوامی رائے عامہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں  پولیس، عدالتوں اور یوٹیلٹی سے متعلق محکموں میں بدترین کرپشن اور بد انتظامی پا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معاشرہ اور خواتین کا عالمی دن

    خواتین کا عالمی دن معاشرے کی سماجی و اقتصادی ، ثقافتی و سیاسی ترقی میں خواتین کے اہم کردار کو تسلیم کرنے اور دنیا بھر میں موجود ملازمت پیشہ خواتین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر صنفی عدم مساوات کا خاتمہ بھی ہے اور خواتین [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پہلے تو لو پھر بولو

    بزرگ کہا کرتے تھے کہ ’’ پہلے تولو پھر بولو‘‘ جس کے معنی یہ ہیں کہ بولنے سے پہلےیہ ضرور سوچنا چاہیے کہ میری کہی ہوئی بات کا سننے والے/ والوں پر کیا اثرپڑے گا۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو آپ کے منہ سے نکلی ہوئی بات آپ کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتی ہے، بغیر سوچ سمجھ کے بولنے وا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی اور لسانیت

    دہشت گردی پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی دلدل کی طرح بنتی جا رہی ہے۔ جن جن ممالک کو اپنے اسلحے اور اپنی عسکری ماہرین کی صلاحیتوں پر بہت مان تھا سب نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کودنے کا فیصلہ کیا۔ مان تو ہمیں بھی ہے اور تھا مگر ہمیں اس جنگ میں اس آگ اور خون کے کھیل میں دھکیلا گیا [..]مزید پڑھیں

  • میرے چار دوست، بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید(1)

    بہت یاد آتے ہیں مجھے، میرے چاردوست اور جدوجہد کے ساتھی اور سیاسی رہنما بھی۔ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید مرحوم، ملک معراج خالد مرحوم، حنیف رامے مرحوم اور راؤ رشید مرحوم۔ مجھے ان دوستوں کے ہمراہ کبھی بھی کم مائیگی کا احساس نہیں ہوا۔ اُن نام نہاد روایات کا کبھی ان کی محفلوں اور ج� [..]مزید پڑھیں

  • موسیقی زندگی کے ہر شعبے میں مطلوب ہے!

    یہ واقعہ ان دنوں کا ہے جب میں بحیثیت اسسٹنٹ فلم ڈائریکٹر ”ناگ منی“ کا بیک گراﺅنڈ میوزک کمپوز کروا رہا تھا اور نثار بزمی فلم کے میوزک ڈائریکٹر تھے۔ وہ صبح سے شام تک ناگ منی کے ایک ایک فریم پر اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے، جب آدھی سے زیادہ فلم کا بیک گراﺅنڈ میوزک بن چکا تو اچ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک چراغ بُجھ گیا

    اتوار پانچ مارچ کو بی بی سی کے ذریعہ اس خبر کو پڑھ کر غم زدہ ہوگیا کہ معروف ہندوستانی مسلم قوم پرست لیڈر سید شہاب الدین کا ہفتے کے دن دلی کے نوائیڈہ علاقے میں انتقال ہوگیا۔ اناّ لللہِ وانّا اللیہِ رَ اجِعون۔ نظام الدین کے قریب پنج پیرن قبرستان میں ان کی تدفین کی گئی۔ ان کے جنازے [..]مزید پڑھیں