تبصرے تجزئیے

  • جسٹس صاحب کا عدالتی ترکہ
    • 01/13/2019 4:01 PM
    • 0

    پاکستان کے 25ویں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار دو برس اور 17 دن پورے کرنے کے بعد ریٹائر ہونے والے ہیں۔اگلے 11 برس میں جنوری 2030تک آٹھ معزز چیف ججوں میں سے صرف دو ایسے ہوں گے جن کی مدتِ عہدہ دو برس سے کچھ زائد رہے گی۔ اس ملک میں جسٹس محمد منیر چھ برس، اے آر کارنیلیئس آٹھ برس، حمود الرحمان سا� [..]مزید پڑھیں

  • خالدہ حسین: جینے کی پابندی
    • 01/13/2019 3:45 PM
    • 0

    رات کا جانے کون سا پہر تھا کہ اچانک آنکھ کھل گئی۔ سرہانے دھرا لیمپ روشن کرکے میں نے سرہانے رکھا ہوا افسانوی مجموعہ ’’جینے کی پابندی‘‘ اٹھا لیا۔ میں اسے دو تین دن پہلے پڑھ چکی تھی لیکن اس کے دو افسانے جیسے سینے میں گڑی ہوئی کیل بن گئے تھے۔ وہ جادوئی کیل جو ہم سے چپکے چپکے کچھ ک� [..]مزید پڑھیں

  • میں اہم تھا،یہی میرا وہم تھا
    • 01/13/2019 11:15 AM
    • 0

    امریکی صدر روز ویلٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد بھی ایک ہی دن میں کئی کئی کتابیں پڑھ لیا کرتے تھے۔ ایک کتاب ناشتے سے پہلے، ایک دوپہر کو اور ایک شام کو۔ اس کے بعد وہ دو کتابیں اور پڑھنا شروع ہوجاتے اور ان کتابوں کو ادھورا چھوڑ کر بقیہ اگلے دن پر چھوڑ دیتے۔ پاکستان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان پیپلز پارٹی کے پچاس سال
    • 01/13/2019 10:49 AM
    • 0

    ذوالفقار علی بھٹو نے آج سے پچاس برس پہلے نومبر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ہوگی تو انہیں خود بھی اندازہ نہیں ہوگا کہ وہ پارٹی نہیں ایک عقیدے کی بنیاد رکھ رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو قائم ہوئے پچاس سال ہوگئے اور آج بھی کہیں نہ کہیں پر پارٹی کا پرچم لہراتا ہوا د [..]مزید پڑھیں

  • آئندہ میں ڈراموں میں صرف اچھی عورتوں کے قصے لکھوں گی
    • 01/13/2019 10:39 AM
    • 0

    پیمرا نے آٹھ جنوری کو ایک پریس ریلیز جاری کیا۔ پریس ریلیز کے پہلے پیرا گراف میں یہ بیان کیا گیا کہ پیمرا کو لاتعداد ناظرین کی شکایات موصول ہوئیں اور ذاتی مشاہدے نے بھی اس نتیجے پہ پہنچایا ہے کہ موجودہ ڈراموں کے موضوعات، عکس بندی اور لباس معیار سے گرے ہوئے ہیں۔ ناظرین کی کثیر تع� [..]مزید پڑھیں

  • چین سے کچھ سیکھنے کی باتیں
    • 01/12/2019 10:50 AM
    • 0

    وزیر اعظم عمران خان چینی حکومت کے اس سحر میں مبتلا ہیں کہ اس نے 8سو ملین آبادی کو غربت سے نکالا ہے، وہ اکثر و بیشتر بد عنوان عناصر کےخلاف کارروائیوں کا بھی تذکرہ کرتے رہتے ہیں۔ چین کی ترقی ایک مسحور کن کہانی ہے او ر لوگوں کو سطح غربت سے نکالنے کا کام انسانی تاریخ کا اہم واقع ہے ۔ د [..]مزید پڑھیں

  • ہوشیار باش! ایک اور منی بجٹ کی آمد ہے
    • 01/12/2019 10:32 AM
    • 0

    عجیب سا مالی سال ہے، ایک ہی سال میں اگلے ہفتے تیسرا بجٹ پیش ہوگا۔ پی ٹی آئی کی حکومت سنبھالنے کے بعد اس کا یہ دوسرا منی بجٹ ہوگا۔ کہنے کی حد تک ’منی‘ ہو گا لیکن اس مِنی بجٹ کے ذریعے حکومت کو 150 ارب روپے کے اضافی محاصل حاصل کرنے کی مجبوری ہے ۔ مجبوری کا سبب گذشتہ چھ ماہ کے دوران 170 [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کے نام پر قومی سانحہ کی بازگشت
    • 01/12/2019 10:15 AM
    • 0

    اخلاقی بگاڑ کا سب سے بنیادی سبب دنیا پرستی کی وہ لہر ہے جس میں لوگ وقتی مفاد کے آگے ہر چیز کو ہیچ سمجھتے ہیں۔دنیا جتنی حسین آج ہے اتنی کبھی نہیں تھی۔ خصوصاً جن سہولتوں تک ایک عام آدمی کی پہنچ آج ممکن ہے، وہ پہلے کبھی ممکن نہ تھی۔تاہم یہ دنیا بلا قیمت دستیاب نہیں۔ اس کے حصول کے لیے [..]مزید پڑھیں

  • آبادی: ہم سچائی کو دیکھ نہیں پا رہے یا دیکھنا نہیں چاہتے
    • 01/12/2019 9:58 AM
    • 0

    انسانی نسل اس وقت زبردست تباہ کن دھماکے کے درمیان ہے، یہ دھماکہ انسانی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا دھماکہ ہے، یہ دھماکہ بڑی مصیبتوں کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی نے زمین کے ہر خطے میں قدرتی وسائل کے بوجھ میں اضافہ کر دیا ہے. اس وقت آبادی میں اضافہ کی شرح 3 لاکھ ساڑ� [..]مزید پڑھیں

  • صبح کے خوش نصیب اور کٹا ہوا ڈبہ
    • 01/12/2019 9:42 AM
    • 0

    نئے برس کی پہلی رات تھی۔ پچھلے برسوں کے ساتھی کہیں روشنیوں کی جڑاؤ چھت تلے آوازوں کی کھنکھناتی گھنٹیوں میں نئے سال کی چاپ سن رہے تھے۔ درویش اکیلا بیٹھا امروز و فردا کے غموں سے کھیلتا رہا اور پھر رات کے کسی آخری پہر میں آنکھ موند لی۔ اس سے پہلے کہ اس رات کے واقعات کا کچھ بیان ہو، ا [..]مزید پڑھیں