تبصرے تجزئیے

  • سیاسی مہم جوئی کے معیشت پر منفی اثرات
    • 01/09/2019 12:28 PM
    • 0

    نئے پاکستان ، نئے سال میں پہلا سیاسی اور معاشی بحران پر کالم پیش خدمت ہے ۔ جب سے تحریک انصاف کی حکومت بر سر اقتدار آئی ہے وہ معیشت کے سدھار کی بجائے ایسے مسائل میں الجھ کر رہ گئی ہے جس سے سیاسی اور سماجی انتشار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اندرو ن ملک مختلف دلیلوں اور الزامات کے ساتھ چو م� [..]مزید پڑھیں

  • آبادی کی سیاست
    • 01/08/2019 10:09 AM
    • 0

    پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے یونیسف کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری دو ہزار انیس کو پاکستان میں پندرہ ہزار بچوں کی ولادت رجسٹر کی گئی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ ملک جس کی آبادی پہلے ہی بائیس کروڑ کا ہندسہ چھو رہی ہے، ہر ماہ ساڑھے چار لاکھ اور سالانہ چون لاکھ � [..]مزید پڑھیں

  • انکل سام کے خطوط والا ’منٹو‘
    • 01/08/2019 9:56 AM
    • 0

    سیاست پر لکھنے کو ان دنوں جی نہیں چاہتا۔محدودے چند موضوعات ہیں۔ ان پربھی لیکن کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوتی۔ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر انحصار رہے تو ’’حرکت تیز تر…‘‘ والا معاملہ ضرور نظر آتا ہے مگر سفر آہستہ آہستہ والے تاثر کے ساتھ۔سوشل میڈیا کی وجہ سے ان دنوں باقاعدہ کالم لک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اماراتی شہزادہ بھی کپتان کی خوبیوں پر فدا ہے
    • 01/08/2019 9:43 AM
    • 0

    سوشل میڈیا پر کپتان کے مخالفین نے شور مچا دیا کہ ابو ظہبی کے ولی عہد جناب ایم بی زیڈ یعنی محمد بن زید النیہان کو پاکستان میں کپتان سے مل کر اتنی مایوسی ہوئی ہے کہ وہ دو گھنٹے بعد ہی واپس چلے گئے۔ فواد چودہری نے یہ گمراہی دیکھ کر ٹویٹ کر دی ”ایسا ایسا بزرجمہر بیٹھا ہے جس نے زندگی م [..]مزید پڑھیں

  • اجنبی پہاڑ اور اجلا دریا: ہمیں رہائی کی سوچنا ہے
    • 01/07/2019 7:44 PM
    • 0

    نئے پاکستان میں نئے سال کا پہلا کالم ہے۔ نئی راتیں ہیں نرالا چاؤ…. سیدھے پاؤں کی ایڑی مگر وہاں گھوم کے رہ جاتی ہے جہاں جنگل کی ایک پراسرار گپھا سے ناصر کاظمی کی صدا سنائی دیتی ہے، جو قافلے تھے آنے والے، کیا ہوئے…. قریب ہی پھولوں کے ایک کنج سے فیض کے گیان کی بازگشت سنائی دیتی ہے، � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی خارجہ پالیسی کی نئی جہتیں
    • 01/07/2019 12:48 PM
    • 0

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ اس کا داخلی اور خارجی استحکام ہے ۔ کیونکہ ہمیں بیک وقت داخلی اور خارجی محاذ پر بڑے مسائل یا چیلنجز درکار ہیں۔ آج کی دنیا میں تصورات کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہوتی ہے او راس وقت عالمی دنیا میں ہمارا ایک منفی تاثر موجود ہے ۔ اس منفی تاثر کو پیدا کرنے میں ہمار [..]مزید پڑھیں

  • پروفیشنل یا پیشہ ور؟
    • 01/07/2019 10:07 AM
    • 0

    مسٹر ایکس سے میری دوستی تو نہیں البتہ اچھی جان پہچان ہے، آپ سر تا پا پروفیشنل ہیں، ہر وقت سوٹ ٹائی میں ملبوس رہتے ہیں، جیب میں تعارفی کارڈز کا پورا ڈبہ لیے گھومتے ہیں، غیر ملکی یونیورسٹیوں سے مختلف سندیں، کورسز اور نجانے کیا کچھ حاصل کر رکھا ہے، آئے دن کسی نہ کسی موضوع پر لیکچ [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال، ترکی اور مزید ترکی!
    • 01/07/2019 9:56 AM
    • 0

    ہر برس کی طرح دسمبر جاتے جاتے بہت سے پیاروں کو ساتھ لے گیا۔ کئی بھیانک یادیں جو دسمبر سے پیوست ہیں، ہر برس کی طرح اس برس بھی بھوت بن کے ذہن کی غلام گردشوں میں گھومتی رہیں۔ نئے سال کے لیے نئی امیدیں اس سال بھی باندھی گئیں۔ نیا سال آیا، پچھلے سال سے بھی زیادہ سرد۔ بنیادی شہری سہولی� [..]مزید پڑھیں

  • وفاق، وفاقی اکائیاں اور اٹھارہویں ترمیم
    • 01/07/2019 9:48 AM
    • 0

    وفاق اور وفاقیت پھر نشانے پہ ہیں۔ آٹھویں اور سترھویں آمرانہ ترامیم کی حامی مرکزیت پسند قوتیں اٹھارہویں ترمیم کی جمہوری منشا اور وفاقی اکائیوں کی صوبائی خود مختاری پہ حملہ آور ہو گئی ہیں۔ پہلے ہی تین صوبے مرکز سے ریموٹ کنٹرول یا پھر پراکسیوں کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں اور سن� [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کے انتخابات کی ساکھ
    • 01/06/2019 9:21 PM
    • 0

    بنگلہ دیش میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کسی کے لیے بھی حیران کن نہیں ۔کیونکہ انتخابات سے قبل ہی جو سیاسی دربار سجایا گیا تھا، اس میں صاف نظر آرہا تھا کہ محض حسینہ واجد کا ہی جادو چلے گا اور باقی سب کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔کیونکہ عملی طور پر یہ انتخابات محض ایک � [..]مزید پڑھیں