تبصرے تجزئیے

  • اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حامی کیوں ہیں؟

    دنیابھر میں آباد تقریباً ایک کروڑ پاکستانی تارکین وطن کی اکثریت عمران خان اور تحریک انصاف کی حامی اور سپورٹر کیوں ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو لندن اور برطانیہ کے اوورسیز پاکستانیوں سے بھی پوچھا جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب بہت سادہ ہے۔ یعنی جو بھی سیاسی رہنما پاکستان میں کرپشن کے خاتمے [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ یونیورسٹی اور عمران خان

    لندن کے بعد اگر کوئی شہر مجھے اچھا لگتا ہے تو وہ آکسفورڈ ہے۔ یہ شہر اپنے پرسکون علمی ماحول اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی وجہ سے مجھے پسند ہے۔ کئی برس پہلے جب میں پاکستان سوسائٹی کی دعوت پر ایک مشاعرے میں شرکت کے لئے آکسفورڈ گیا تو اس شہر کی علمی فضا کا اسیر ہو کر رہ گیا۔ اُن دنوں ارد [..]مزید پڑھیں

  • کیا ٹرمپ غزہ میں جنگ بند کرا سکیں گے؟

    قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی سے اجتناب کرنے کا اعلان کیا ہے کیوں کہ اس کے خیال میں فریقین  کسی امن معاہدے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اگرچہ مصر اور امریکہ بھی جنگ بندی کی  کوششوں میں شامل رہے  ہیں لیکن قطر نے ہمیشہ اس بارے میں کلیدی کردار ادا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میاں ٹرمپ، تضادستان میں!

    تضادستان کے پانچ پانیوں والے خطے میں امیر کبیر اور صنعت کار گھرانوں میں رواج ہے کہ بڑے بھائی اور خاندان کے چیئرمین کو میاں صاحب اور ان کے چھوٹے بھائیوں کو حاجی صاحب، بٹ صاحب یا پھر ان کے نام نامی کے ساتھ صاحب لگا کر پکارا جاتا ہے۔ ڈونلڈٹرمپ عمر میں بڑے ہیں، صنعتی تجارتی گروپ ک [..]مزید پڑھیں

  • لاہور، جو ایک محبوب تھا

    محبوب کو اپنی آنکھوں کے سامنے سِسک سِسک کر مرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہو گا؟ کسی نے اگر یہ منظر دیکھنا ہو تو لاہور آ جائے، وہ جو ایک شہر تھا، اُس کا دم گھُٹ رہا ہے، وہ موت کے منہ میں جا رہا ہے اور ہم بے بسی سے ایک دوسرے کی شکل تَک رہے ہیں۔  کروڑوں لوگوں کی طرح لاہور میرا بھی محبوب ہے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اسمبلی، خودمختاری اور سیاست

    ’نہیں چلے گا نہیں چلے گا، پاکستان کا جھنڈا نہیں چلے گا۔‘ یہ نعرہ انڈیا کی حکمران جماعت  بی جے پی کے اراکین  انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں بلند کر رہے تھے، جب نیشنل کانفرنس کے نائب وزیراعلی سریندر کمار چوہدری نے اندرونی خودمختاری بحال کرنے سے متعلق ایک قر� [..]مزید پڑھیں

  • اپنا قد بڑھائیں!

    لوگ انگریزوں اور انگریزی کے بارے میں جو چاہیں کہیں مگر سچی بات یہ ہے کہ مجھے انگریز اور انگریزی دونوں سے بہت رغبت ہے۔ تاہم براہ کرم ’’انگریز‘‘ اور ’’انگریزی‘‘ کو ’’مذکر‘‘ اور ’’مونث‘‘ کے معنوں میں نہ لیا جائے۔ کیونکہ انگریز سے میر� [..]مزید پڑھیں

  • موچی کے بالشتیے اور بادشاہ کا لباس فاخرہ

    میرا جی کو گھر یاد آتا تھا اور مجھے ماں یاد آتی ہے۔ میرے بچپن میں جاڑا بہت کڑاکے کا پڑتا تھا۔ ماں نرم روئی کا لحاف مجھ پر ڈال کر سر پر اونی ٹوپی اوڑھا دیتیں۔ اور پھر روئی کے ڈھیر میں چھپے اس ’گولو شاہ‘ کو مزے مزے کی کہانیاں سناتیں۔ میری پسندیدہ کہانی ایک غریب موچی کے بارے م [..]مزید پڑھیں