تبصرے تجزئیے

  • کالعدم جماعت الاحرار کی دہشتگردیاں

    مہمند ایجنسی میں اگست 2014 میں دہشتگردوں کی تنظیم  کالعدم تحریک طالبان  پاکستان  (ٹی ٹی پی) سے علیدہ  ہوکر’’جماعت الاحرار الہند” کے نام سے ایک  نئی دہشتگرد تنظیم وجود میں آئی۔ بعد میں اس  دہشتگرد تنظیم کو ’’ جماعت الاحرار‘‘ کے نام سے پکارا جانے ل [..]مزید پڑھیں

  • حادثے تو ہوتے رہتے ہیں

    سانحہ ، حادثہ ، واقعہ ، دھماکہ اور ان ک علاوہ قربانی کے الفاظ بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں. لاہور مال روڈ اور لعل شہباز قلندر کے مزار کے دھماکے یقیناً ایک افسوس ناک خبر ہے. لیکن اب اس کا افسوس کب تک منایا جائے گا۔ جب جب ایک ماں کو دھماکے میں شہید ہو جانے والا بیٹا یاد آئے گا، جب ا [..]مزید پڑھیں

  • میرا الیکشن: 10فروری 1972

    انتخابی مہم میرے دوستوں کا حلقہ انتہائی محدود تھا۔ میں نے گورنمنٹ کالج سٹوڈنٹس یونین کی سیکرٹری شپ کے لیے اپنی انتخابی مہم شروع کی تو کسی نے بھی اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ سب یہ سوچ رہے تھےکہ میں کسی مرحلے پر کنارہ کش ہو جاؤں گا۔ پاپا کوالیکشن میں حصہ لینے کا بتایا تو انہیں نے سخ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جہیزکا لالچ اور بے گناہوں کی موت

    اس خبر کو پڑھ کر مجھے بڑی حیرانی ہوئی اور آپ کو بھی حیرانی ہوگی کہ جہیز کے لالچ میں کس طرح سے بے گناہ عورتوں کو مارا جا رہا ہے اورکس طرح بے قصور مرد بھی اپنی جان دے رہے ہیں ۔عام طور پر یہی سنا جاتا ہے کہ بیچاری عورتوں پر کافی ظلم ہوا ہے یا کمزور عورتوں پر مرد ظلم کر تے ہیں ۔ یوں توبی [..]مزید پڑھیں

  • سمندر پار پاکستانیوں کی نئی نسل

    پاک سپورا مُلکوں مُلکوں پھیلا ہوا پاکستانیوں کا وہ سمندر پار پاکستان ہے ، جو ایک طرف پاکستانیوں کے لیے زرِ مبادلہ فراہم کرنے کا کثیر القومی ڈپو ہے اور دوسری طرف پاکستان کی نئی نسل کو جدید تعلیمی سہولتوں سے استفادہ کرنے کے شاندار مواقع مہیا کرتا ہے ۔ یہ تعلیمی سہولتیں جو تارکین [..]مزید پڑھیں

  • محبت کا دن

    14 فروری  کو دنیا محبت کے دن کے طور پر مناتی ہے۔  اس دن کو ویلنٹائن ڈے  کہا جاتا ہے۔ میری کم علمی آڑے آتی ہے اور میں اس دن کے حوالے سے کچھ زیادہ نہیں جانتا۔ ویسے بھی اس حوالے سے مختلف روایات ہیں جن میں زیادہ قریب قیاس یہ ہے کہ یہ 2 عیسائیوں کی یاد میں شروع ہوا تھا جن میں ایک پا [..]مزید پڑھیں

  • کراچی ٹریفک میں ارزاں انسانی زندگی

    انسان نے ترقی کےلئے سب سے پہلے وقت کو لگام ڈالنے پر کام کیا اور وقت کے استعمال کو اہمیت دی۔ یعنی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جاسکے۔  جہاں انسان نے وقت کو قید کرنے کی کوششیں کی وہیں ان کوششوں کے کچھ منفی اثرات بھی عیاں ہونا شروع ہوئے۔ کیونکہ میرا موضوع ذرائع آمد و رفت ہے ا� [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ عہد فیض کی آواز بن گیا ہے!

    فیض صاحب کی شاعری کے بارے میں جیسا میں سوچتا ہوں اور ان کی یادوں کی لہر کو لفظوں میں منتقل کر رہاہوں جو اکثر میرے ذہن کے دروازے پر دستک دیتی رہتی ہیں۔ میرے گھر ایمسٹرڈیم میں ان سے ہوا مکالمہ میری یادوں کی سلیٹ پر جم کر رہ گیا ہے۔ ان کے چہرے پر ذہانت اور ملائمت، محبت اور شفقت اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • یہاں پتنگ اڑانا منع ہے!

    پنجاب کے وزیراعلیٰ جناب شہباز شریف کا خاندان اسّی کی دہائی کے آغاز سے اقتدار داخل ہوا۔ اُن کا بچپن اور جوانی، پنجاب کے انمول شہر لاہور میں گزرا، اس شہر اور پنجاب کی سرزمین کے اُن کے خاندان پر جو احسانات ہیں، ان کو یقینا اس کا احساس ہوگا۔ امرتسر سے ہجرت کرکے لاہور آباد ہونا، شہر [..]مزید پڑھیں

  • نو آبادیاتی پس منظر میں لکھے ناول کا مطالعہ

    صفدر زیدی کا ناول ” چینی جو میٹھی نہ تھی“ نو آبادیاتی جبر کے تاریخی تناظر میں لکھا گیا ہے۔ یہ ناول پس کربیہ یا ناسٹلجیائی کیفیت اورنقل مکانی کے المیات کو فنکارانہ سیاق و انداز میں پیش کرتا ہے ۔اس ناول میں ثقافتی اور تہذیبی معاملات کا بشری اور انسانی تاریخ میں پنڈولم کی طر� [..]مزید پڑھیں