جاپان میں آٹھ دن (2)
- 12/31/2018 11:52 AM
- 0
ناصر ناکا گاوا نے ہمارے ٹوکیو پہنچنے سے پہلے ہی جاپان نیٹ کی دسویں سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے کا اہتمام کیا ہؤا تھا۔ مجھے اس تقریب میں مہمان خصوصی بنایا گیا۔ اس موقع پر ستر کے لگ بھگ دوست مدعو تھے جو ٹوکیو اور اس کے نواح سے طویل مسافت طے کرکے اس تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے۔ اس [..]مزید پڑھیں