تبصرے تجزئیے

  • پاکستان سپر لیگ کو پاکستان لانے کا خواب

    میدانوں میں  کھیلے جانے والے کھیلوں میں کرکٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ کرکٹ کی ابتدا برطانوی راج میں ہوئی اور آدھی سے زیادہ دنیا پر حکومت کرنے والوں نے اس کھیل کو متعارف کروانا شروع کیا۔ اگر اس کھیل کی ابتدائی شکل پر نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ یہ کوئی بہت رعب و دبدبے والے ل [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا معمول خلافِ معمول کیوں؟
    • تحریر
    • 02/10/2017 12:39 PM
    • 3470

    ہمارا علم مشاہدے اور پچھلے علم کی بنیاد پر آگے بڑھتا ہے۔ موسم کی پیش گوئی ہو یا انسانی مزاج آشنائی کی کوشش، گذشتہ علم اور تجربے کی سیڑھی پر کھڑے ہو کر کل میں جھانکنے کی کوشش ہمارا معمول ہے۔ انسانی تاریخ اور معاشرت کا سفر مگر ایک لگے بندھے دائرے میں نہیں ہوتا ۔ انہونی اور خلاف مع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام کی خدمت کے دعویدار

    استاد نے شاگرد کے پیپرسے نظریں ہٹا کر اسے دیکھتے ہوئے حیرت سے کہا ''تعجب ہے تم نے گائے پر لفظ بہ لفظ وہی مضمون لکھا ہے جو دوسال قبل تمہارے بھائی نے لکھا تھا ؟'' شاگرد نے بڑی معصومیت سے جواب دیتے ہوئے کہا ''استاد جی میں نے بھی اسی گائے پر مضمون لکھا ہے جس گائے پر میرے بھائی نے مضمون ل� [..]مزید پڑھیں

  • حرمت قلم کے لئے ادیبوں کا عزم

    صحافی اور ادیب معاشرہ کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں اور وہ یہ کام بطریق احسن تب ہی کرسکتے جب خود اعلی کردار اور اوصاف کے حامل ہوں۔ اہل قلم جب تک خوف، لالچ ، شہرت اور مفادات سے بالاتر ہوکر کام نہیں کریں گے ان کی تحریر پر اثر نہیں ہوگی۔ اگر کسی کا قلم خوشامد، حسد، بخل اور غل� [..]مزید پڑھیں

  • انصاف ملے گا لیکن موت کے بعد

    امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ایک حکم نامے کے زریعے سات مسلم ممالک کے شہریوں اور مہاجرین کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگادی، لیکن اس حکم نامے کے خلاف دو امریکی ریاستوں  نے عدالت میں مقدمہ کردیا۔ جج نے اس حکم نامے پر عمل نہ کرنے کا  حکم  جاری [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، آزاد کشمیر اور کشمیری
    • تحریر
    • 02/08/2017 11:05 AM
    • 3331

    وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے برطانیہ کے دورے کے بعد کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے اساتذہ کی تربیت سے متعلق برٹش کونسل کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے اور برطانیہ میں اپنی دیگر مصروفیات کے بارے میں بتایا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے اپنی حک� [..]مزید پڑھیں

  • روحانیت کامیاب ہو گی

    وقت کو جیسے گزرنا ہو وہ اسی طرح گزرتا ہے، ہماری خداداد صلاحیتیں وقت کو اچھا اور برا بنا لیتی ہیں۔ حضرتِ انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا گیا ہے۔ درجے کی مناسبت سے فطرت میں جلد بازی کا عنصر قدرت ہی سمجھ سکتی ہے۔ اس جلد بازی کا شکار لگ بھگ ہر فرد ہی ہے۔ وہ بھی جو کچھ نہیں [..]مزید پڑھیں

  • اکھلیش حکومت کے قول و فعل میں تضاد

    ہندوستان کی سیاست بڑی دلچسپ ہے۔ یہاں کے باشندے بھی سیاست میں خوب دلچسپی رکھتے ہیں۔ چھوٹا ہو یا بڑا ، پڑھا لکھا ہو یا اَن پڑھ، آفس میں کام کرنے والا ہو یا کھیت کھلیان میں ، چائے کی دکان پر بیٹھے لو گ ہوں یا بسوں اور ٹرینوں میں سفر کرتے مسافر، کوئی بھی مقام ہو اور کسی بھی عمر کا فرد� [..]مزید پڑھیں

  • گھر میں نظر بندی کی سزا

    کسی فرد کو حفاظتی اقدامات کے طور پر  یا اس کی شرارتوں سے تنگ آکر نظر بند کر دیا جانا بھی اپنی نوعیت کی انوکھی ایجاد ہے۔  بچپن میں دوسرے بچوں سے سنا تھا کہ انہیں سزا کے طور پر گھر سے نکال دیا جاتا ہے لیکن ہمارے اپنے گھر کی  روایت یہ تھی کہ کمرے سے باہر نکلنے پر پابندی ل� [..]مزید پڑھیں