تبصرے تجزئیے

  • آگے سفرنامہ ہے

    مانچسٹر میں یہ میرا پہلا ہفتہ تھا۔ برٹش کونسل کی نمائیندہ ٹریسا ہین مَر کا دیا ہوا خط اور بینک ڈرافٹ لے کر میں یونیورسٹی کیفے ٹیریا کے بالمقابل واقع نیٹ ویسٹ بینک کی عمارت میں داخل ہوا اور قطار میں شامل ہو گیا۔ ڈرافٹ 800 پاؤنڈ کا تھا جس میں خوش آمدید، فوری ضرورت، گرم کپڑوں اور [..]مزید پڑھیں

  • زمین کی ’’مرمت‘‘ کون کرے گا!

    ان دنوں ’’اہل زمین‘‘ کےلئے سیاست سے زیادہ زمین کا ماحولیاتی نظام اہم ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ کے ماہر ماحولیات نے عالمی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے دنیا کو بتایا کہ ’’ہم ایک ایسی دنیا میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جو غریبی کے روگ میں مبت� [..]مزید پڑھیں

  • لارڈ میکالے: سرزمین ہند کا دشمن یا دوست (2)

    میکالے کی تعلیمی سفارشات پر بحث کرنے سے قبل ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اس پس منظر کا ایک طائرانہ جائزہ لے لیا جائے جس میں اس پالیسی کا ظہور ہوا تھا۔ 1615 میں سر ٹامس رو برطانوی بادشاہ جیمز اول اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مشترکہ سفیر کی حیثیت سے برطانوی بادشاہ کا مغل شہنشاہ نورالدین جہانگ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک کشمیری کی پاکستانیوں سے التجا

    میں ایک کشمیری ہوں اور میرا ان سب ممالک کے سربراہان سے ایک سوال ہے جن کے عوام آزادی کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں کہ ہمیں کب آزادی ملے گی۔ ہم کب آزاد فضاؤں میں سانس لے سکیں گے ۔ نصف صدی سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں۔ میرے بیٹوں کے بچے بھی اب جوان ہونے لگے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم نسواں اور ہماری ذمہ داریاں

    تعلیم ایک ہتھیار ہے، ایک طاقت ہے ، ایک حوصلہ ہے جوظالم کے ظلم کے خلاف لڑنے کے لئے مظلوم کو عطا ہوا ہے ۔ جب جہالت اور گمراہی کے اندھیرے حد سے بڑھ گئے تو تب اللہ رب العزت نے اس جہالت اور بربریت کا توڑ کرنے کے لئے عرش بریں سے پیغام اتارا کہ ’اقراء ‘ یعنی ’پڑھ ‘ اپنے رب کے نا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی داستان حیات اور ہماری سیاسی تاریخ

    حکومتِ پنجاب کے احکامات کے تحت ڈی جی پبلک لائبریریز پنجاب نے پنجاب کی تمام سرکاری لائبریریوں اور تعلیمی اداروں کے لئے مصنف طارق احمد خان کی وزیر اعظم پاکستان پر لکھی جانے والی کتاب میاں محمد نواز شریف داستانِ حیات نامی کتاب کو خریدنے کے لئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کتاب سے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تہذیبی و سیاسی تصادم کے آثار

    مشرق اور مغرب کے باہمی تفاوت کا بڑا سبب اقتصادی و تہذیبی تمدن کی وہ گہری خلیج ہے جو ان دونوں خطوں کے درمیان حائل ہے۔ اور جو فی الحال ختم ہوتی دکھائی نہیں دیتی ۔  مغرب کی ترقی کا سفر تقریباً سولہویں صدی سے شروع ہوا۔ اس دور میں سائنس کی ترقی سے دریافت اور تحقیق و جستجو کی راہی� [..]مزید پڑھیں

  • نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال

    سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد شریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیرعمرکا اس منصب کےلیے انتخاب کیا ۔ دو فر� [..]مزید پڑھیں

  • طارق فتح کی عجب کہانی

    مصنف اور کالم نگار طارق فتح کی 'ٹوئٹر ٹائم لائن' پر ہمہ وقت کوئی نہ کوئی سرگرمی جاری رہتی ہے ۔ کبھی وہ کولکتہ پولیس کو’’نامرد‘‘ قرار دیتے ہیں تو کبھی ملاؤں پر الزام دھرتے ہیں کہ وہ ان کی زندگی کے درپے ہیں ۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 'گوگل میں کام کرنے والے اسلام پسند� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کے لئے خود محنت کرنا ہوگی

    کوئی 3 ہفتے پہلے کی بات ہے کہ میں لاہور سے موٹروے  پرجا رہا تھا اور ٹریفک جام تھا کیوں کہ  دھند کی وجہ سے سڑک بند تھی۔ گاڑیوں کا رش تھا۔  میرے آگے  ایک گاڑی تھی جس کی نمبر پلیٹ پر اٹارنی ایٹ لاء لکھا ہوا تھا اور گاڑی کی پچھلی سکرین پر قائداعظم لا کالج لکھا ہوا تھا۔ اس گاڑی [..]مزید پڑھیں