تبصرے تجزئیے

  • شاعری اور سماجی مسائل کا حل

    اسلامی دنیا میں جب سے ملایت اور عقیدے کی حکمرانی کا دور دورہ شروع ہوا ہے ، انسانی فکر، عقل و شعور، قوّت مشاہدہ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت، تحقیق و جستجو کی جبلّت ، مظاہرِ فطرت کے عقلی و سائنسی جواز تلاش کرنے کی خواہش ، مسائل کا منطقی تجزیہ کرنے کے سب راستے ، ملّاؤں کی شریعت نے بند ک [..]مزید پڑھیں

  • کپتان اپنے بچوں کو سیاست میں لاؤ

    عبداللہ ملک ایک صاحب طرز لکھنے والے تھے۔ پنجاب کی سیاسی تحریکیں، ایک کمیونسٹ کا سفرنامۂ حج اور بہت سی دوسری مشہور کتابیں لکھیں۔ ان کی تحریروں میں ایک جملہ اکثر نظر آتا تھا، ”لطف کی بات تو یہ ہے‘‘۔ اب چاہے کوئی لطف کی بات ہو یا کوئی بری ترین خبر ہو اس کا آغاز غیر ارادی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملٹی پولر دنیا کی طرف اٹھتے قدم
    • تحریر
    • 04/06/2018 9:21 AM
    • 3039

    وقت اور سیاست کے دامن میں حیرانیوں کی کبھی کمی نہیں رہی۔ عالمی سطح پر آج کل انہی حیرانیوں کا دور چل رہا ہے۔ امریکی صدارتی الیکشن ہوا تو پہلی بار روس کے کردار کی بازگشت سنائی دی۔ یہ بازگشت الیکشن کے بعد باقاعدہ تحقیقات میں بدل گئی۔ پہلی بار ایک امریکی صدر کی زبان سے روس کے بارے م� [..]مزید پڑھیں

  • سندھ پولیس کے’’فل فرائی،ہاف فرائی‘‘

    وہ ایک مزدور تھا، مزدور کا بیٹا تھا، اس کا دادا بھی مزدور تھا۔ وہ نسلاً مزدور تھا جو کراچی میں مزدوری کرتا تھا۔ جو پیسے اسے ملتے وہ انہیں ہفتے کے آخری دنوں میں نواب شاہ لے جاتا جہاں اس کی بوڑھی ماں، محبوبہ جیسی بیوی اور بچے اس کا چھٹی سے ایک دن پہلے والی شام سے ہی انتظار شروع کر د� [..]مزید پڑھیں

  • فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے

    فلاحی ریاست ایسی مملکت کو کہا جاتا ہے  جس میں شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور اُن کی سماجی ترقّی، معاشی خوش حالی  اورزندگی گزارنے کے لئے بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اوّلین ذمّہ داری ہوتی ہے۔ فلاحی ریاست کا ڈھانچہ ، ایسے جمہوری اصولوں پر استوار کیا جاتا ہے ، جن میں ا [..]مزید پڑھیں

  • کرشنا کماری کوہلی کے لیے بہت سی دُعائیں

    جب سے کرشنا کوہلی پی پی کی جانب سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں تب سے مَیں سوچ رہا تھا کہ تھر سے تعلق رکھنے والی اس سیاستدان پر کچھ لکھوں۔ ابھی ان کی شخصیت کے متعلق لکھنے کے لیے ذہن میں خاکہ سوچ رہا تھا کہ اخبارات میں ان کے بارے میں بے شمار خبریں، مضامین اور انٹرویوز آ رہے ہیں۔ سیاست میں [..]مزید پڑھیں

  • ہم ویسے نہیں ہوتے جیسے ہو جاتے ہیں!

    شیخ ابراہیم ذوق کے شعر کا ایک مصرعہ ہے کہ اپنی خوشی نا آئے نا اپنی خوشی چلے، معلوم نہیں کتنے یہ بات دل میں ہی لے کر چلے گئے ۔  انسان اپنی پیدائش سے موت تک سفر کسی اور کے بتائے ہوئے راستے پر کرتا ہے ۔ نہ تو وہ کوئی راستہ بنانے کا اہل ٹھہرتا ہے اور نہ ہی کسی کے بتائے ہوئے راستے پ� [..]مزید پڑھیں