تبصرے تجزئیے

  • بھٹو کی برسی اور پیپلز پارٹی کا مستقبل

    ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے گئے 39سال ہو گئے اور ان کی برسی کے بعد چالیسواں سال شروع ہو جائے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو بھی مزاحمتی سیاست کی علامت تھے۔ یہ جدو جہد کا وہ استعارہ ہے جو کہ نظام کی سماجی اور معاشی نا انصافیوں کے خلاف بغاوت کا اعلان ہے۔ اس نظریاتی جدو جہد سے تعلق رکھنے وال [..]مزید پڑھیں

  • سندھڑی کا لعل

    ذوالفقار علی بھٹو اپنے عہد کا ایک ایسا سیاسی لیڈر تھا ، جس کی آواز تاریخ کے گلی کوچوں میں اب بھی پوری شدت اور توانائی سے سنائی دیتی ہے لیکن اُس کے نالائق جانشینوں نے اُسے گڑھی خُدا بخش میں دفن کر دیا ہے اور اب اُس کی مجاوری کر رہے ہیں ۔   تا ہم وہ جسے کبھی کسی وقت  قائدِ عو [..]مزید پڑھیں

  • تتلی آئی اے باغ دُو واپس

    ملالہ یوسف زئی عرف گل مکئی پاکستان کے مختصر دورے پہ آئیں تو ان کے آنے پہ ہر اس شخص نے خوشی محسوس کی جسے ملالہ اور اس کی دیگر ہم جولیوں پہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے قاتلانہ حملے کا دکھ محسوس ہوا تھا۔ وہ بین الاقوامی سطح پہ دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص بچیوں ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارا آئینہ ۔۔۔ ملالہ یوسف زئی

    آپ سوچتے ہوں گے کہ میں نے اپنے مضمون کا یہ عنوان  کیوں لکھا ہے۔  ملالہ کا معاملہ ہمارے معاشرے کے مجموعئ روئے کا عکاس ہے۔  ہم ہر عزت پانے والے انسان کو ایجنٹ ، کافر اور غدار قرار دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ گزشتہ سال ایک چائے والے کو کسی نے فلم کی آفر دی تو ہماری قوم نے سوشل میڈیا پہ ا [..]مزید پڑھیں

  • پیغام پاکستان اور انتہا پسندی کے خلاف بیانیہ

    پاکستان کی ریاست، حکومت معاشرہ انتہا پسندی سے نمٹنے اور ایک پرامن ، منصفانہ ، رواداری پر مبنی معاشرے کے لیے نئے بیانیہ کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔  جو جنگیں علمی اور فکری مباحث کے نتیجے میں آگے بڑھتی ہیں وہی نئے بیانیہ کی تلاش میں کوئی مثبت اور پائدار حل تلاش کرنے میں کامیاب بھی [..]مزید پڑھیں

  • رام کا نام بدنام نہ کرو

    برطانیہ میں بہار اور بنگال کے ہزاروں لوگ برسوں سے رہائش پزیر ہیں۔ جس کی ایک وجہ ہندوستان کا بٹوارہ تھا، جب لاکھوں بہاری اور بنگالی ہندوستان کو چھوڑکر بنگلہ دیش اور پاکستان جانے کے بعد برطانیہ آکر بس گئے۔ ان میں کچھ پروفیشنل ہیں تو بہتوں نے مختلف کارخانوں میں کام کر کے اپنی روز� [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی کو لاحق اندرونی خطرات

    آج پاکستان مختلف خطرات (سیکیورٹی تھریٹس) کی وجہ سے متعدد محاظ پر الجھا ہوا ہے۔ ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کی سیاست کا ماحول اس کے جغرافیائی مقام کی اہمیت پر منحصر ہے۔ کسی بھی ملک کے لئے اس کے زمینی حقائق اور اثرات سے بچنا ناممکن ہوتا ہے۔ اہم یہ ہے کہ کوئی ملک کیسے اپن� [..]مزید پڑھیں